امارات میں ملازمین کے اہلخانہ کیلئے نئی ہیلتھ انشورنس پالیسی آئندہ برس سے یو اے ای میں تمام اداروں اور گھریلو ملازمین کو ہیلتھ انشورنس دی جائے گی
دبئی میں سابق شوہر کو ’بھاری رقم‘ کیلئے بلیک میل کرنے والی خاتون کو جیل عدالت نے خاتون کو سابق شوہر سے 1.5 بلین ڈالر کا مطالبہ کرنے اور نقصان پہنچانے کا مجرم قرار دیا
محمد یونس نے بنگلادیش میں انتخابات کی تاریخ بتا دی ملک میں انتخابی اصلاحات کے بعد ہی انتخابات ممکن ہوں گے، عبوری سربراہ
دنیا ایئر انڈیا کا فضائی میزبان سونا اسمگل کرتے ہوئے گرفتار حکام نے کینیا کی خاتون کو کوکین کے 90 کیپسولوں سمیت حراست میں لے لیا
دنیا سارہ شریف کی سگی ماں بھی اسے تشدد کا نشانہ بناتی تھی 2010 سے 2012 کے درمیان یہ جوڑا چار بار پولیس کے سامنے آیا
دنیا بھارت میں گداگروں کو بھیک دینے پر کیا ہوگا؟ فیصلہ کر لیا گیا بھیک مانگنے کے خلاف آگاہی مہم رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گی
دنیا چیٹ جی پی ٹی کی دھماکہ خیز انٹری، گلوگل سرچ انجن کو خطرہ لاحق اگر آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ میں سیوڈ سیکشن کو استعمال نہیں کرتے تو اب وقت آگیا ہے کہ اسے استعمال کرنا شروع کر دیں
دنیا برطانوی عدالت نے سارہ شریف قتل کیس میں والد، سوتیلی ماں کو سزائیں سنا دیں 10 سالہ سارہ شریف اگست 2023 میں اپنے بستر پر مردہ پائی گئی تھی
دنیا امریکا: اسکول میں فائرنگ کرنیوالی 15 سالہ طالبہ کی شناخت ہوگئی حملہ آور طالبہ نتالی روپنو نے ایک استاد اور ساتھی طالب علم کو گولی مارکر خود بھی خودکشی کرلی
دنیا یمن سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ ہنگامی صورتحال پر تل ابیب ائیرپورٹ عارضی طور پر بند کر دیا، رپورٹ
دنیا کویت کی فضا میں کینسر پھیلانے والے مواد کی افواہیں، حکام کا بیان سامنے آگیا کویت کے محکمہ ماحولیات نے KUNA آبزرویٹری کو ایک وضاحتی بیان جاری کیا
دنیا پراسرار جان لیوا وائرس سے دنیا بھر میں کئی ہلاکتیں، نئی عالمی وبا کی شروعات؟ اکتوبر کے آخر میں پراسرار بیماری کے تقریباً 400 کیسز رپورٹ ہوئے، رپورٹ
لائف اسٹائل کانسرٹ کے دوران ’پتلون گیلی‘ ہونے پر مداح آرگنائزرز پر برہم واقعہ ممبئی میں کینیڈین روک اسٹار برائن ایڈمز کے کنسرٹ میں پیش آیا، رپورٹ
لائف اسٹائل ویڈیو کیلئے دھماکہ کرنے والا یوٹیوبر گرفتار ویڈیو یوٹیوب پر وائرل ہوئی تو پولیس حرکت میں آئی، رپورٹ
دنیا امریکا بھر میں پراسرار ڈرونز کی پروازوں کو خفیہ ’پروجیکٹ بلیو بیم‘ سے جوڑا جانے لگا پروجیکٹ بلیو بیم کیا ہے اور عالمی اشرافیہ اپنے کس منصوبے پر عمل پیرا ہے؟
دنیا روسی نیوکلئیر اثاثوں کی سکیورٹی پر مامور فورس کے سربراہ قتل ڈیفنس فورسز کے سربراہ ایگور کیریلوف کا معاون بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا، رپورٹ
دنیا بشارالاسد حکومت کے جنگی ٹینک کو سبزی کا اسٹال بنا دیا گیا تصویر بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر وائرل
لائف اسٹائل ریسٹورنٹ کا 100 سال سے ایک ہی تیل سے برگر فرائی کرنے کا دعویٰ زیادہ تر افراد ایک وقت میں دو یا تین آرڈرز کرتے ہیں کیونکہ ایک سے گزارہ نہیں ہوتا
لائف اسٹائل ’کھانا اور چھونا مت‘، امریکا میں بھوری برف نے شہر کو ڈھانپ لیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں شہری پالتو جانوروں اور بچوں کو برف میں کھیلنے سے روکیں، وارننگ جاری
دنیا نوجوان کھانا بنانے والے گرائنڈر میں پھنس کر کچلا گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل نارائن یادو منچورین اور چائنیز بھیل کے لیے خام مال تیار کرنے کے لیے گرائنڈر مشین چلا رہا تھا
دنیا شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبریں دریافت، امریکی اور برطانوی بھی شامل اس حوالے سے خوفناک حقائق منظر عام پر آگئے
دنیا روسی ساختہ ’اسٹار لنک کے قاتل‘ نے یوکرین، امریکا سمیت ایلون مسک کی بھی نیندیں اُڑا دیں ”اسٹار لنک کِلر“ کیا ہے اتنا خطرناک کیوں تصور کیا جارہا ہے؟
لائف اسٹائل حسین ترین برازیلین خاتون انفلوئنسر پر اے آئی بھی فدا خاتون انفلوئنسر سے اپنی خوبصرتی اور فٹنس کا راز بھی بتایا
دنیا قدیم برطانیہ میں ہونیوالا وحشیانہ قتل عام، انسان دوسرے انسان کو کھا جاتا متاثرین کی لاشیں ایک گہرے گڑھے میں پھینک دی گئیں تھیں
دنیا منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی، ٹرمپ کی دھمکی روس یوکرین جنگ میں تباہ ہوئے علاقوں کی بحالی میں ایک صدی لگ جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا پوتی کی شہادت پر دنیا کو جھنجوڑنے والے خالد نبھان جان دے کر بھی امر ہو گئے مذکورہ شخص گزشتہ برس اپنی شہید پوتی کو چومتے اور اسے میری روح کہنے پر مشہور ہوئے تھے
دنیا وانواٹو: 7.4 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اُٹھی، سونامی وارننگ جاری زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا، رپورٹ
دنیا بشار الاسد کا شام چھوڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا شامی صدر نے ملک سے منصوبے کے تحت روانہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی