بھارت میں بنگلہ دیش کے سفارتی مشن پر حملہ بنگلا دیش میں ہندوؤں پر مظالم کے حوالے سے بھارتی حکومت اور میڈیا کا پروپیگنڈا رنگ لے آیا
چاند پر وقت کی رفتار سست، وجہ کیا ہے؟ کششِ ثقل کے فرق سے وقت کی رفتار بدلتی ہے، خلائی مشنز کے لیے درست ٹائم کیپنگ ناگزیر ہوگئی
ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی سے اپنے خاندان کو نوازنا شروع کردیا بیٹی کے سُسر مشرقِ وسطیٰ سے متعلق امور کے مشیر نامزد کیے گئے ہیں۔
دنیا خلا میں ٹریفک جام ہونے لگا، پریشان سائنس دانوں نے سر جوڑ لیے زمین کے نچلے مدار میں 14 ہزار مصنوعی سیارے ہیں، مزید ہزاروں لانچ ہوں گے، تصادم کا خطرہ بڑھ گیا
پاکستان بھارت اور سری لنکا میں طوفان فینگل نے تباہی مچادی، 20 افراد ہلاک امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا
دنیا افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اسپتال زخمیوں سے بھرگئے، ریفری کے غلط فیصلے پر احتجاج سے مخالف گروہ آپس میں لڑ پڑے
دنیا شامی باغی بشارالاسد کے محل پر قبضہ کرنے میں کامیاب حلب کا تقریباً پورا علاقہ اس وقت باغیوں کے قبضے میں ہے
دنیا موت کا وقت بتانے کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس گھڑی تیار بریٹ فرینسن کی تیار کردہ ایپ صحت، خوراک، ورزش اور دیگر امور کا جائزہ کر موت کا ممکنہ وقت بتاتی ہے۔
دنیا سعودی عرب میں کفیل سے بھاگے تارکین وطن کیلئے بڑی رعایت کا اعلان مذکورہ پلیٹ فارم کا مقصد کام کے نظام کی تمام خدمات کو ڈیجیٹل طور پر فراہم کرنا ہے
لائف اسٹائل قریب آکر چھینکنے پر دوست کا قتل ملز اس وقت جیل میں قید ہے جسے 4 دسمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا
دنیا بائیڈن نے جاتے جاتے غیر قانونی اسلحہ کیس میں بیٹے کو معافی دلوا دی ہنٹر بائیڈن پر 9 الزامات تھے اور انہوں نے تمام الزامات میں اعتراف جرم کیا تھا، رپورٹ
لائف اسٹائل بھارت میں انسانی شکل کی بکری کے بچے کی پیدائش سے گاؤں والے حیران بکری کے غیر معمولی بچے کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئر کی گئیں
لائف اسٹائل جسم فروش خواتین کے تحفظ کیلئے بیلجیم میں منفرد قانون متعارف جنسی سرگرمیوں میں ملوث خواتین و مرد اس نئے قانون کا جشن منا رہے ہیں
دنیا سعودیہ میں 164 سرکاری ملازمین رشوت کے الزام میں گرفتار نومبر میں کرپشن کے الزامات کے حوالے سے 370 افراد سے تفتیش کی گئی تھی