بھارتی گلوکار ’بادشاہ‘ کے کلب کے باہر دھماکا، بشنوئی گینگ ملوث نکلا بھتے کے مطالبہ پر دیسی ساختہ بم دھماکا کیا گیا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
بھارتی فوجی خواتین سے افسران پریشان، شکایات کے انبار لگا دیئے لیفٹیننٹ جنرل راجیو پوری نے مشرقی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف کو خط لکھ دیا
روس نے جاسوسی کے الزام پر برطانوی سفارت کار کو نکال دیا برطانوی سفارت کار اس سال کے شروع میں جاسوسی کے الزام میں نکالے گئے چھ برطانوی سفارت کاروں میں سے ایک کا متبادل تھا
دنیا حزب اللہ کے اسرائیل پر 300 راکٹ حملے، 11 اسرائیلی زخمی اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لبنان میں جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان
دنیا آوارہ بیل نے 15 افراد زخمی کر دیے، آنکھوں سے خون تک نکال دیا، ویڈیو وائرل ہوگئی بیل نے میونسپل کونسل کی گاڑی کو بھی چکمہ دے دیا
دنیا اسرائیلی وزیراعظم کیلئے کئی ممالک کے دروازے بند، دورے پر گرفتاری کا امکان نیتن یاہو اور سابق وزیردفاع یوآو گیلنٹ کو عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے بعد مشکلات کا سامنا ہے
دنیا غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی جاری، ہسپتال پر فضائی حملے میں متعدد شہید 24 گھنٹے کےدوران غزہ میں 35 فلسطینی شہید،94 زخمی ہوگئے ہیں۔