اسرائیلی قیادت میں اندرونی اختلافات، نیتن یاہو نے اپنے وزیر دفاع کو برطرف کردیا 'میرے اور وزیر دفاع کے درمیان اعتماد ختم ہو گیا ہے'
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انتہا پسند پالیسیوں کی وجہ سے عسکریت پسندی عروج پر بھارت قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ذریعے اختلاف رائے کو دبا رہا ہے اور سخت قوانین نافذ کر رہا ہے
امریکی انتخابات میں کانٹے کی ٹکر، ٹرمپ اور کملا کے درمیان ”ٹائی“ ہوگیا تو کیا ہوگا؟ اب تک صرف سال 1800 میں تھامس جیفرسن اور آرون بور کے درمیان انتخابات میں برابری کا نتیجہ دیکھنے میں آیا تھا
دنیا چرس کا استعمال اور اسقاط حمل: صدر کے انتخاب کے علاوہ آج امریکی مزید کن چیزوں کا فیصلہ کر رہے ہیں امریکی سینیٹ کی ایک تہائی یعنی 100 میں سے 34 نشستوں پر بھی الیکشن آج ہی ہو رہے ہیں
دنیا امریکی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی فحش گفتگو دوبارہ وائرل ڈونلڈ ٹرمپ کی اس وائرل ویڈیو نے امریکا کے لاکھوں نئے نوجوان ووٹرز کو حیران کردیا
دنیا امریکی انتخابات کے بعد فسادات کا خوف، کاروباری مراکز نے حفاظتی تختے لگوا لیے کئی ریاستوں میں بھی سینکڑوں نیشنل گارڈز اسٹینڈ بائی پر
دنیا امریکی سیاست کا رنگ شوبز اسٹارز پر بھی چڑھ گیا، متعدد اداکار کس کے حامی نکلے انتخابی مہم کے دوران مشہور شخصیات نے شہریوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
دنیا بھارت : کملا ہیرس کے آبائی گاؤں میں فتح کے لیے خصوصی دعائیں کملا ہیرس کے دادا پی وی گوپالن اس گاؤں میں 100 سال پہلے پیدا ہوئے تھے
دنیا الجیریا کی معروف خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ ’لیک‘ ، مرد ثابت یمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا
دنیا کیا امریکی انتخابات میں دھاندلی ہو رہی ہے؟ ووٹ پلٹنے کی کہانی سامنے آگئی اس حوالے سے انتظامیہ کا بیان بھی سامنے آیا ہے
دنیا امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج کب آئیں گے؟ سال 2000 میں امریکی انتخابات میں 36 دن تک فاتح امیدوار کا اعلان نہیں ہوسکا تھا
دنیا امریکی صدارتی انتخاب، ڈکسیل نوچ میں ووٹنگ ہوگئی، نتیجہ بھی آگیا قصبہ ڈکسیل نوچ آدھی رات کی ووٹنگ کے لیے جانا جاتا ہے
لائف اسٹائل کینسر سے مرنے والی ٹک ٹاکر کے آخری ویڈیو پیغام نے دل دہلا دیے ٹک ٹاکر جبڑے کے ایک نایاب قسم کے کینسر کا شکار تھی۔
دنیا بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال تین رکنی بینچ نے آلہ آباد ہائیکورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
دنیا پہلے کپڑے دھوئیں پھر ووٹ ڈالیں ، امریکا میں لانڈری مالکان کی چاندی پولنگ اسٹیشن قائم ہونے سے ہمارا کاروبار بھی چلے، لانڈری مینیجر
لائف اسٹائل پالتو کتے کی شرارت سے ’کچن‘ جل کر راکھ ہوگیا آگ بھڑکنے سے کچن مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا
لائف اسٹائل کانٹیکٹ لینس لگا کر سوئمنگ کرنیوالی لڑکی آنکھ سے محروم ڈاکٹروں نے اسے ایک عام انفیکشن سمجھا اور اس کا علاج آئی ڈراپس سے کیا، مگر معاملہ سنگین تھا
دنیا نیوزی لینڈ میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی ایک شخص نیولن کی امام رضا مسجد میں گھسا اور جان بوجھ کر آگ لگا دی
دنیا امریکی تاریخ کا متنازع ترین الیکشن: ’کمپرو مائز آف 1877‘ کا معاہدہ کیا تھا؟ ایسا انتخابی تنازع جس نے امریکا میں سیاسی بحران کو جنم دیا
دنیا امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے جیت کے دعوے صدارتی الیکشن کی دوڑ ضرور جیتیں گے، سابق صدر/ ٹرمپ کا قبل از وقت جیت کا دعویٰ حقیقیت سے توجہ ہٹانا ہے، کملا ہیرس
دنیا امریکا میں صدارتی انتخابات ہمیشہ منگل کے دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ اس تاریخ کا انتخاب امریکی سیاسی تاریخ اور عوامی زندگی کے معمولات سے جڑا ہوا ہے
دنیا برطانیہ: تارکین وطن کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ حکومت ان افراد کے خلاف کارروائی کرے گی جو پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں
دنیا اسپین میں پاکستانی فیملی کے دو بچے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق والدین 10 سال قبل برطانیہ سے ویلینسیا منتقل ہوئے تھے، بیٹی کا بیان
دنیا لبنانی گھر میں تصویر بنوانے کے بعد اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کروزر کو ریزرو فورس سے فارغ کردیا گیا، تصویر نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر مبنی تھی۔