قومی ہیرو فوڈ ڈلیوری کا کام کرنے پر مجبور ناصر طارق نے عالمی ٹورنامنٹس میں کئی مقابلے جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔
وزن گھٹانے کے جنون نے کرن جوہر کو تنازع میں الجھادیا شوگر کے مریضوں کی دوا 'اوزیمپک' استعمال کرنے کا الزام، فلم میکر کی طرف سے تردید
بھارت چین سرحدی کشیدگی پر بڑی خبر، چین نے لداخ سے فوجی ہٹالیے کئی سال تک معاملات خراب رہنے کے بعد دونوں ملکوں نے گزشتہ ہفتے معاہدہ کرلیا تھا۔
دنیا کینیڈا میں خوفناک کار حادثہ چار بھارتی شہریوں کی جان لے گیا یہ فی الحال واضح نہیں ہوسکا کہ متاثرین کہاں جا رہے تھے یا ان کا ٹیسلا کار سیلف ڈرائیونگ ماڈل تھی یا نہیں
دنیا رتن ٹاٹا وصیت میں کتے کیلئے بھی حصص چھوڑ گئے رتن ٹاٹا بھارت کی ایک انتہائی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک تھے جو 86 برس کی عمر میں دنیا سے چلے گئے
دنیا سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے
دنیا سعودی تیل کی بادشاہت کو خطرہ! ایک غریب ملک نے دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں دریافت کر لیا ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے لیے یہ ایک بڑا چیلنج ہو سکتا ہے
دنیا پیسے دینے سے انکار پر درندہ صفت بیٹے نے ماں کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا خاتون فیکٹری میں ملازمت کرتی تھی، رپورٹ
لائف اسٹائل آسٹریلیوی ساحل پر گھوڑے جیسی شکل والی سمندری مخلوق ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہوئی تو صارفین نے مختلف تبصرے کرنا شروع کیے
دنیا عرب میڈیا کا حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی کی شہادت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہاشم صفی الدین بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں ایک بنکر میں پناہ لیے ہوئے تھے، الحدث ٹی وی
دنیا میک ڈونلڈز کے برگرز میں وائرس کی موجودگی کا پتہ چل گیا مہلک وائرس سے امریکا کی 10 ریاستوں میں سے کم از کم 49 افراد بیمار ہو چکے ہیں
دنیا بھارتی چیف جسٹس جاتے ہوئے قوم کو ’وار روم‘ کا تحفہ دے گئے، یہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے یہاں صبح سے شام تک ہر چیز کو موثر طریقے سے چلایا جاتا ہے، رپورٹس