ایران پر اسرائیلی حملے کا منصوبہ بےنقاب کرنے والی خاتون کون؟ امریکی محکمہ دفاع نے اپنے کسی بھی افسر کے ملوث ہونے کی تردید کردی
حزب اللہ کی حسن نصر اللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق ہاشم صفی الدین کو3 ہفتے قبل بیروت میں نشانہ بنایا گیا تھا، اسرائیل
ترکیہ کی سرکاری ایرو اسپیس انڈسٹریز پر خود کش حملہ، 4 افراد جاں بحق 14 زخمی ترکیہ میں حملہ پی کے کے دہشتگردوں نے کیا، ترکیہ وزارت دفاع
دنیا مشکوک گاڑی کی اطلاع، برمنگھم ایئرپورٹ خالی کرالیا گیا مسافروں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنی ایئر لائنز سے رابطہ کریں
دنیا چین میں ہاتھ کی لکیروں سے ادائیگی، پاکستانی نوجوان دیکھ کر حیران جیب میں کیش یا کوئی کارڈ رکھنے کا جھنجھٹ ختم، ہتھیلی اسکینر پر رکھیے اور بل چکتا کیجیے۔
دنیا پروازوں میں بم کی دھمکیاں، بھارت ایکس اور میٹا پر برس پڑا دہلی پولیس کو ایکس کے بعض یوزرز کی معلومات کے حصول میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا
دنیا یحییٰ سنوار کے بعد حماس کی قیادت کون کرے گا؟ اعلان کردیا گیا دوحہ میں قائم پانچ رکنی خصوصی کمیٹی کو حماس کی سربراہی کی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان
دنیا ممبئی ہائی کورٹ نے مسلم مردوں کی چار شادیاں رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا مہاراشٹر کا قانون لاگو نہیں ہوتا، شریعت نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے، ہائی کورٹ کی رولنگ
دنیا ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا نے تفصیل بتا دی منصوبہ وزیر اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حالیہ حملے کی جوابی کارروائی کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل امارات میں قانونی اداروں کی مدد کیلئے “ ورچوئل وکیل“ متعارف مصنوعی ذہانت کے ذریعے قانونی خدمات کو جدید بنانے کا نیا اقدام
دنیا تیل سے مالا مال سعودی عرب کو بھی شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟ مملکت کی کوشش ہے کہ تیل و گیس پر انحصار کم کیا جائے اور صاف توانائی کی جانب قدم بڑھایا جائے
پاکستان پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور صاحب کوریڈور کے معاہدے کی تجدید، بھارتی میڈیا یہ معاہدہ 24 اکتوبر کو ختم ہونے والا تھا
دنیا زیر تعمیر رہائشی عمارت گرنے کی ویڈیو دیکھ کر انجینئرز حیران بنگلورو میں بارش کے دوران کے عمارت ایسے گری جیسے کوئی کروٹ لے رہا ہو
دنیا اسکول میں بچوں کو ان کی ذات کے لحاظ سے رسٹ بینڈ پہنانے کا انکشاف یہ امتیازی سلوک تعلیمی نظام میں ایک سنگین معاملہ ہے
دنیا امریکی صدارتی انتخاب میں بل گیٹس کی انٹری، کاملا ہیریس کیلئے خطیر رقم عطیہ وہ دونوں سیاسی جماعتوں کے حامی ہیں، بل گیٹس
پاکستان عافیہ صدیقی کی رہائی کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کا ردعمل وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی اور رہائی کے لیے امریکی صدر کو ایک خط ارسال کیا تھا
دنیا اسرائیل کی دہشت گردی، جبالیہ کیمپ کا محاصرہ 19روز سے جاری 2ہفتوں میں 640فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، خوراک کی شدید قلت