دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کے نام سے اسرائیل مخالف بل بورڈز نصب تفتیش سے معلوم ہوا شکاگو کے بل بورڈز کو کسی نے ہیک کرکے اسرائیل کے خلاف پیغام لکھ دیا
ایران کو نشانہ بنانے کیلئے تیار کئے گئے خفیہ اسرائیلی ہتھیار جدید ترین میزائل تیار کیے گئے ہیں جو راڈار کو دھوکا دینے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔
ڈھائی سال میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایک ہفتے میں 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ، تجارتی بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر سے زیادہ زرِمبادلہ
دنیا روزانہ کولڈ ڈرنک پینے والے اپنی ہڈیوں پر فاتحہ پڑھ لیں کاربونیٹیڈ مشروبات کا بے تحاشا استعمال ہڈیوں کے لازمی جُز کیلشیم کی مقدار گھٹاتا چلا جاتا ہے۔
دنیا یحیٰ سنوار کو ختم کردیا مگر مشن ابھی پورا نہیں ہوا، اسرائیلی وزیرِاعظم لاش تل ابیب لے جائی گئی ہے، فرانس نے شہادت کو حماس کے لیے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔
دنیا سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے بشنوئی گینگ کی ناقابل قبول آفر بالی وُڈ اسٹار کو مقام مکتی دھام مندر جاکر معافی مانگنا ہوگی اور جنگلی حیات کی حفاظت کا عہد کرنا ہوگا۔
دنیا طالبان کا ایرانی فائرنگ سے 250 افغان باشندوں کی ہلاکت کا اعتراف ایران نے سراوان کے قریب کسی بھی شوٹنگ کی تردید کی ہے
دنیا اے آئی روبوٹ کس طرح ایک دوسرے سے رومانس کرتے ہیں، گفتگو وائرل برطانوی ادارے کے تیار کردہ روبوٹس امیکا اور ایزی جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین ہیں۔
دنیا سائنس دانوں نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی دو لیوسِڈ ڈریمرز نے متعلقہ آلات کی مدد سے خصوصی الفاظ کے ذریعے رابطہ کیا۔
دنیا ہوا کا رخ بدل گیا، امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل نواز پروفیسر معطل نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے شائی ڈیویڈائی پر عملے کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔
دنیا بھارت فرار شیخ حسینہ واجد کیخلاف بنگلہ دیش ٹریبونل کا بڑا فیصلہ حسینہ واجد اور ان کی پارٹی کے کچھ لیڈران کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی گئی تھی
لائف اسٹائل شادی والے دن دلہن اپنے دلہا سے ہمیشہ کیلیے محروم ہوگئی پولیس نے بچانے کی کوشش کی مگر دولہا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
لائف اسٹائل خلائی مخلوق کا اشارہ؟ آسٹریلیا کے ساحل پر پراسرار ’سیاہ گیندیں‘ برآمد ساحل پر جانے پر پابندی عائد کردی گئی، رپورٹ
دنیا امریکا کا اپنے انتہائی جدید B-2 بمبار طیاروں سے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ حوثیوں کے المسیرہ سیٹلائٹ نیوز چینل نے صنعا اور صعدہ کے حوثی گڑھ کے ارد گرد فضائی حملوں کی اطلاع دی
دنیا امریکی دباؤ پر بھارت نے را اہلکار کو برطرف کرکے جیل میں ڈال دیا بھارتی حکام ان کی جانب سے تحقیقات کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ موصول ہوا ہے، میتھیو ملر
لائف اسٹائل معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل سے گر کر ہلاک گلوکار ون ڈائریکشن گروپ کے سابق میمبر تھے
لائف اسٹائل ڈانٹ پیٹ کا بدلہ لینے کیلئے ملازمہ انتہائی قبیح حرکت کرتے ہوئے پکڑی گئی ملازمہ ایک رئیل اسٹیٹ بزنس مین کے گھر 8 سال سے کام کر رہی تھی، میڈیا رپورٹس
دنیا سعودی عرب میں نسوار کے کارخانے پر چھاپہ، 217 کلو نسوار ضبط پکڑے جانی والی نسوار بازار میں سپلائی کرنے کے لیے تیار تھی, رپورٹ
دنیا کینیڈا کی خودمختاری مداخلت کرکے بھارت نے خوفناک غلطی کی، ٹروڈو جسٹن ٹروڈیو کے بیان کے بعد بھارت کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
لائف اسٹائل قاتلانہ حملے کا خدشہ، پریانکا چوپڑا کے شوہر اسٹیج چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے پراگ میں سیکیورٹی ٹیم نے لیزر لائٹ سے نشانہ لینے والے کو شناخت کرکے فوری طور پر وینیو سے نکال دیا