یوکرین کیلئے لڑنے پر روس میں 72 سالہ امریکی بزرگ کو سزا اسٹیفن جیمز ہبرڈ امریکی باشندہ ہے اور 2014 سے یوکرین میں سکونت پذیر تھا۔
شمالی کوریا کے مچھر جنوبی کوریا کیلئے نیا سرحدی خطرہ بن گئے دونوں ملکوں کے درمیان چار کلومیٹر چوڑی یر آباد زمینی پٹی مچھروں کا 'بیس' بن گئی
7 اکتوبر حملے کی سالگرہ کا تحفہ، اسرائیل پر 130 راکٹ اور میزائل فائر حیفہ کے علاقے میں دس افراد اور وسطی اسرائیل میں مزید دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع
دنیا صرف عسکری کامیابی سے ملک زندہ نہیں رہتے، فرانس کی اسرائیل پر تنقید اسرائیلی قیادت کو سفارت کاری کی طرف آنا ہوگا، مقبوضہ بیت المقدس میں وزیرِخارجہ بیرٹ کی پریس بریفنگ
دنیا غزہ کے شہریوں کو بہت کچھ جھیلنا پڑا ہے، صدر بائیڈن امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا اسرائیل کا دورہ، خطے کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
دنیا لبنان میں تیزی سے سنگین ہوتا ہوا انسانی المیہ اسکول جانے والے 4 لاکھ 80 ہزار بچوں سمیت 12 لاکھ افراد بے یار و مددگار ہیں۔
دنیا ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک اور بم دھماکا کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں، 2 اکتوبر کو بھی کوپن ہیگن میں دھماکے ہوئے تھے۔
پاکستان ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر بھارت کا شدید ردعمل، انتقامی اقدامات شروع شاندار خیرمقدم پر واویلا، انتقامی اقدام کے طور پر ایکس اکاؤنٹ معطل کروادیا گیا۔
دنیا مذہبی منافرت پھیلانے پر پنڈت سمیت 47 انتہا پسند ہندوؤں پر مقدمہ اتر پردیش کے ضلع شاملی میں گزشتہ اتوار کو جلسے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کی تھی۔
دنیا اسپیس اسٹیشن پر پھسنی سنیتا ولیمز خلا سے کیسے ووٹ کاسٹ کریں گی؟ سنیتا سے قبل دو خلاباز اسپیس سے ووٹ ڈال چکے ہیں
دنیا جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکار ماسٹر سارجنٹ ایتے ازولے کی ہلاکت کی تصدیق کردی
لائف اسٹائل مسلمان ملک میں غیر ملکی سیاحوں کیساتھ ’عارضی شادیاں‘ کرنے کا گھناؤنا کاروبار اس چونکا دینے والے عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے غم و غصے کو جنم دے دیا۔
دنیا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ایوان سے جاری ہونے والے بیان میں خادم حرمین شریفین کی اچھی صحت اور تندرستی کی خواہش کا اظہار کیا گیا
لائف اسٹائل عرب شہری کی خاتون ملازمہ کے ساتھ شرمناک حرکت کارکن کی حرکت سے میرا کام شدید متاثر ہوا۔ ملازمہ کا بیان
دنیا بھارتی ایئر شو نے 5 افراد کی جان لے لی چنئی میں 92 ویں سالگرہ منانے کے لیے منعقد ایئر شو میں ہزاروں بے ہوش ہوگئے
لائف اسٹائل فلائٹ کے دوران اسکرینوں میں غیر اخلاقی فلم چل پڑی، بند کرانا عذاب مذکورہ فلائٹ سڈنی سے ٹوکیو ائیرپورٹ جا رہی تھی، رپورٹس
لائف اسٹائل مصنف کی لاش سے لکھی گئی دنیا کی نایاب ترین کامک بُک مشہور کامک بُک کے مصنف کی بیوہ نے روشنائی میں اپنے شوہر کی راکھ بھی شامل کردی تھی۔
دنیا اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کو ایک سال مکمل اسرائیلی نے نہ روکنے والی بمباری فلسطین سے لبنان اور لبنان سے ایران تک پہنچ چکی ہے
دنیا اسرائیلی فوج نے شمال میں تین علاقوں کو کلوزڈ ملٹری زون قرار دیدیا امریکا اور اسرائیلی کے وزرائے دفاع بدھ کو واشنگٹن میں علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔