میوزیم میں رکھا شہاب ثاقب کا ٹکڑا خودبخود ہلنے لگا، عملہ خوفزدہ 2013 میں گرنے والے چیلیا بِنسک شہابِ ثاقب کی زد میں آکر 1500 افراد زخمی ہوئے تھے۔
اسرائیل کے مقابل قائم کیے گئے ایرانی یونٹ کا انچارج ہی موساد ایجنٹ نکلا، احمدی نژاد یہ یونٹ ایران کے ایٹمی سائنس دانوں کے قتل اور دستاویزات کی چوری میں ملوث تھا، سی این این کو انٹرویو
ڈھاکہ میں ’جل‘ کا کنسرٹ، ہجوم سنبھالنے کیلئے فوج بلانی پڑگئی 14 سال بعد ہونے والی پرفارمنس کے حوالے سے لوگوں میں بہت زیادہ جوش و خروش تھا۔
دنیا ایران نے لبنان یا غزہ میں اسرائیل کے خلاف اپنی ’فورسز‘ بھیجنے کی تردید کر دی غاصب صیہونی حکومت کو اس طرح کے جرائم سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ ناصر کنعانی
دنیا کچھوے اور خرگوش کی ایک بار پھر مشہور زمانہ ریس، کون جیتا؟ اصل کچھوے اور خرگوش کی ریس کرواکے اُس کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل کردی گئی۔
دنیا لبنان پیجر دھماکے : بھارتی بزنس مین کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیرالا میں پیدا ہونے والا نارویجین بزنس مین رِنسن ہوزے گزشتہ ہفتے امریکا میں روپوش ہوگیا تھا۔
دنیا روس میں خشک سالی : اگلے سال دنیا میں گندم دستیاب نہیں ہوگی؟ پیداوار گھٹی ہے، برآمد ممکن نہیں اور آئندہ سال بھی ایسا ہی ہوگا، تجزیہ کاروں کا انتباہ
دنیا اسرائیل نے لبنانی شہریوں کو نشانے پر لے لیا، دو دن میں 150 شہید 500 سے زائد زخمی، فرانس نے 12 ٹن امداد بھجیئج دی، فلائی دبئی نے بیروت کے لیے پروازیں روک دیں۔
دنیا حزب اللہ کی اگلی حکمت عملی کیا ہوگی، عبوری سربراہ کا اعلان حسن نصر اللہ نے جو راستہ اختیار کیا وہ جاری رہے گا، نعیم قاسم
دنیا اسرائیل کو جواب: ایران نے ہزاروں جنگجو لبنان، شام بھیجنا شروع کردیئے حزب اللہ نے لبنان اور شام کی سرحد پر سرنگوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک بنایا ہے، رپورٹ بلومبرگ
دنیا پاکستانیوں کیلئے دبئی میں ٹریڈ لائسنس حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف متحدہ عرب امارات میں اپنا تجارتی نام رجسٹر کروانے کے لیے ان طریقہ کار پر عمل کریں
پاکستان امارات جانیوالے پاکستانیوں کو ریٹرن ٹکٹ اسی ایئرلائن سے خریدنے کی ہدایت کیوں نجی فضائی کمپنیوں نے اپنے مسافروں کو مسائل سے آگاہ کردیا
دنیا جاسوس نے مصافحہ کرتے ہوئے خاص مادہ حسن نصراللہ کے ہاتھوں پر لگا دیا اور پھر۔۔۔ حزب اللہ سربراہ کے قتل پر سعودی ٹی وی کے انکشافات
دنیا حسن نصراللہ کی نماز جنازہ سے متعلق اہم اعلان، اسرائیل کو بم امریکا نے دیے لبنان میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں
دنیا اسرائیلی انٹیلیجنس کیسے لبنان میں لوگوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی کرتی ہے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے 8200، 9900، اور 504 برانچ کے بارے میں بڑے پیمانے پر باتیں کی جارہی ہیں۔
دنیا اسپیس اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کو واپس لانیوالے جہاز میں بھی خرابی فیلکن راکٹ نے توقع سے ہٹ کر کام کیا لیکن مشن کا عملہ اسپیس اسٹیشن پہنچ گیا
دنیا نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 170 سے زائد افراد ہلاک لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 300 سے زیادہ لاپتا اور زخمی، دارالحکومت کاٹھمنڈو تک رسائی مشکل
لائف اسٹائل چوروں نے مندروں کو ٹارگٹ بنالیا، بڑے پیمانے پر چوریاں پولیس حکام نے تصدیق کی کہ اس ویڈیو کی بنیاد پر جولائی میں پہلی (ایف آئی آر) درج کی گئی تھی، رپورٹ
دنیا حزب اللہ نے تین دہائی قبل اپنے سیکریٹری جنرل کے قتل کا بدلہ کیسے لیا تھا؟ عباس موسوی کی شہادت کے ایک ماہ بعد ارجنٹائن میں اسرائیلی سفارت خانے میں دھماکے سے 29 افراد ہلاک ہوئے تھے،
دنیا گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف آکٹو 2 کے ذریعے ہیکرز کسی بھی اینڈرائیڈ فون میں گھس کر فراڈ کرواسکتے ہیں۔