سعودی ولی عہد نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان مسترد کردیا آزاد فلسطی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، محمد بن سلمان کا انٹرویو
تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں ہپو کا بچہ توجہ کا مرکز بن گیا دو ماہ کا مُوڈ ڈینگ کھیلتا کودتا رہتا ہے، لوگوں کو دیکھ کر وہ خوشی سے پُھولا نہیں سماتا۔
احتجاج کے دوران اداکارہ کا اسٹریٹ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل موکشا نے کولکتہ کی جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے خلاف اشتعال کا اظہار "اعضا کی شاعری" سے کیا۔
دنیا فلسطین پر قبضے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد 124 ووٹوں سے منظور یہودی بستیوں سے کچھ بھی خریدنے اور اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولا بارود کی فراہمی روکنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔
دنیا راہل گاندھی کی زبان کاٹنے پر انعام کا اعلان کرنے والے نے ایک اور قضیہ کھڑا کردیا اپنے علاقے میں سرکاری پروگرام میں شریک ہونے پر کانگریسی کتوں کو دفنادوں گا، سنجے گائیکواڑ
دنیا پستہ قد بگ باس کنٹسٹنٹ عبدو روزک کی شادی منسوخ ثقافتی اختلاف کے باعث ایسا کیا، امید ہے محبت پانے میں کامیاب ہوجاؤں گا، معروف انفلوئنسر کا بیان
دنیا مندر کا گھنٹہ نہ سہی، پیتل کا گھڑا ہی سہی! کانپور میں ایک شخص مندر میں پوجا کے بعد واردات کرگیا، ویڈیو وائرل ہوگئی
دنیا پیجرز کے بعد لبنان میں اب واکی ٹاکیز کے دھماکے، 20 افراد ہلاک، 450 زخمی اسرائیل نے پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کو نشانہ بنایا
دنیا پیجر استعمال کرنے والے کون سے ممالک خطرے میں ہیں؟ سادگی اور آسانی سے کی بدولت پیجرز امریکا، برازیل، جرمنی، جاپان اور نیوزی لینڈ میں مستعمل ہیں۔
دنیا چشمہ بم اور تیزابی مانع حمل مصنوعات: اسرائیل کے سب سے عجیب، خطرناک لیکن ناکام قاتلانہ منصوبے غیر تربیت یافتہ جذباتی یہودیوں کا دہشت گرد نیٹ ورک قائم کرنا موساد کو مہنگا پڑ گیا
دنیا امریکا کیلئے آسانیاں نہیں، چین ٹف ٹائم دے رہا ہے، ٹرمپ کا اعتراف بھارت کے وزیرِاعظم مجھ سے ملنے آرہے ہیں، مشیگن کے اجتماع میں بڑھک
دنیا نچلی ذات کے ہندوؤں کو پوجا کیلئے بھی حکومت سے مدد درکار تامل ناڈو کے ضلع تروولور میں اعلیٰ ذات کے ہندوؤں نے خصوصی پوجا کے بعد مندر کو تالا لگوادیا تھا
دنیا پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایران کے سفیر مجتبیٰ عمانی ایک آنکھ سے محروم ایران کی تردید، حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان، اسرائیلی وزیراعظم سمیت تمام اہم شخصیات محفوظ مقام پر چھپ گئی
دنیا اقوام متحدہ کے ای گورننس انڈیکس میں پاکستان پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آگیا 2 سال قبل 2022 میں پاکستان کا ای گورننس انڈیکس 150 تھا
دنیا امریکا کی پندرہ سے زائد ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول خطوط بھیجنے والوں کا تاحال پتہ نہیں چلایا جاسکا
دنیا سکھ فار جسٹس کے رہنما کی قتل کی سازش پربھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہ را کے حکام نے امریکی سرزمین پر مجھے قتل کرنے کی غیرمعمولی سازش کی ،سکھ رہنما
دنیا مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ جاری 219 امیدوار میدان میں، پولنگ کیلئے 14 ہزار افراد پر مشتمل عملہ تعینات
دنیا اسرائیل نے لبنان میں پیجرز دھماکوں کا فیصلہ کب اور کیوں لیا، نئی تفصیلات کا انکشاف اسرائیلی کارروائی کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے عسکری کمان و کنٹرول کا نظام معطل ہوگیا ہے
دنیا 1997 کا وہ واقعہ جب حماس رہنما کو ’زہریلا انجکشن‘ دینے کے بعد اسرائیلی ایجنٹ ’تریاق‘ دینے پر مجبور ہوئے لبنان میں حزب اللہ کے تائیوان سے درآمد پیجرز کے دھماکوں کے پیچھے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا نام سامنے آیا ہے
دنیا بنگلہ دیش میں ڈاکٹر محمد یونس کے خلاف مخالف ’سیاسی ہوائیں‘ چلنے لگی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے انتخاب کے ذریعے جمہوری منتقلی کا مطالبہ کرنے کے لیے ریلی نکالی ہے
دنیا نائجیریا میں جشن میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانے والی بس کو حادثہ، 26 بچے جاں بحق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور بس پر کنٹرول کھو بیٹھا اور بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
دنیا لبنان، ایرر میسج کے بعد پیجر وائبریٹ ہونے لگا، بند کرنے کیلئے بٹن دیا تو دھماکا ہوگیا، نئی تفصیلات میں انکشاف پیجر ڈیوائسز پھٹنے سے خواتین بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور ایرانی سفارتکار سمیت ڈھائی ہزار زخمی ہوگئے۔
دنیا لبنان میں تائیوان کے درآمد پیجرز کے دھماکوں پر کمپنی کا بیان سامنے آگیا تباہ شدہ پیجرز کی پشت پر ایک فارمیٹ اور اسٹیکرز دکھائی دیے جو گولڈ اپولو کے بنائے ہوئے پیجرز سے مطابقت رکھتے تھے۔
دنیا امریکا نے لبنان میں پیجرز دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوشش قابل تشویش ہے، اقوام متحدہ
دنیا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے، امریکا مہلک ہتھیاروں پر پابندی دراصل ہماری قومی سلامتی کی ضمانت ہے، میتھو ملر