بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر ریپ کیس میں ضمانت پر آزاد یہ واقعہ 31 دسمبر 2023 کی رات کا ہے، ضمانت قبل از گرفتاری مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے منظور کی۔
لوشن لگانے والے بچوں میں زہریلے مادوں کی بھاری مقدار کا انکشاف خطرناک کیمیکلز سے جسم کے مختلف نظام کمزور پڑتے چلے جاتے ہیں، نئی تحقیق
ہالینڈ نے بھی تارکینِ وطن کی تعداد گھٹانے کے لیے پالیسی بدل لی سخت تر قوانین کا نفاذ، سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے والوں کی حوصلہ شکنی کی جائے گی
دنیا دنیا بھر میں پراسرار ’بھنبھناہٹ‘ کی آواز، سائنس دانوں کے کان کھڑے ہوگئے ہزاروں اولمپک سوئمنگ پولز کے حجم کا برفانی تودا چٹائی کھائی میں گرنے سے یہ سب کچھ ہوا۔
دنیا کیا زمین کو ایک نیا چاند ملنے والا ہے؟ 7 اگست کو دریافت ہونے والی خلائی چتان 29 ستمبر تا 25 نومبر زمین کے مدار میں گھومتی رہے گی۔
دنیا لیفٹننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید، رشوت سے کمائی گئی رقوم اور اراضی ضبط عدالت نے یہ سزا فوجداری قانون کے تحت دی
دنیا نریندر مودی کی فیملی میں ایک نئے ’فرد‘ کا اضافہ بھارتی وزیرِاعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں گائے نے بچہ دیا ہے، تصاویر اور ویڈیو جاری کردی گئیں۔
دنیا بھارت میں ردی والے کے تھیلے میں دھماکا، وزیراعلیٰ سے استعفیٰ مانگ لیا گیا کولکتہ میں دھماکے سے 58 سالہ شخص زخمی ہوا، بی جے پی کو تنقید کا موقع مل گیا
دنیا امریکی ٹیچر کو طالبِ علم سے جنسی تعلق کے مقدمے کا سامنا والد کو پورے معاملے کا علم تھا مگر جان بوجھ کر اسکول کی انتظامیہ کو نہیں بتایا۔
دنیا یو اے ای 35 ارب ڈالر کے F-35 طیاروں کی ڈیل بحال کرانے کا خواہش مند یہ ڈیل 2020 میں ٹرمپ نے منسوخ کی، بائیڈن انتظامیہ سے بات چیت ناکام رہی تھی۔
لائف اسٹائل بلی کیساتھ چائے پئیں، جاپان میں بلیوں کیلیے مخصوص ’کیٹ کیفے‘ مشہور ہونے لگا جاپانیوں نے بلیوں سے بے پناہ محبت ظاہر کردی
لائف اسٹائل اپنی ہی بیوی کو دن میں 100-100 بار کالز کرنے والے کا ڈرامائی انجام شوہر دن میں کئی بار کالز کرتا مگر ایک لفظ بھی نہ بولتا
دنیا بھارت کی ’ڈبل شاہ‘، ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کا فراڈ، اداکارہ گرفتار گرفتاری پر اداکارہ کا بھی بیان سامنے آیا
دنیا کئی ماہ سے خلا میں پھنسی سنیتا کا ’دنیا میں پریشان‘ ہونے والوں کیلئے دلچسپ پیغام ناسا کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کا انٹرویو لائیو اسٹریم کیا گیا
دنیا پوپ فرانسس نے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی ٹرمپ اور کملا دونوں زندگی کے خلاف اقدامات کے حامی ہیں اورامریکی ووٹ ضرور دیں اور کم برائی کا انتخاب کریں، پوپ فرانسس
دنیا کانگو میں بغاوت کا مقدمہ، تین امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت مسلح افراد نے19مئی کو ایوان صدر کے دفتر پر قبضہ کیا تھا
دنیا زیادتی میں ملوث 7 ملزمان کیخلاف برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ 7 ارکان کو شیفلڈ کراؤن کورٹ نے جون میں مجرم قرار دیا تھا، رپورٹ
دنیا عام ڈگر سے ہٹ کر کی جانے والی تحقیق پر پیروڈی نوبیل انعامات یہ انعامات IG NOBEL انعامات کہاتے ہیں اور 1991 سے دیے جارہے ہیں۔