تارکینِ وطن پر حملے کے مرتکب برطانوی کو 9 سال قید 29 جولائی کو ایک ڈانس کلاس میں تین بچیوں کے قتل پر دائیں بازو کے انتہا پسند بے لگام ہوگئے تھے۔
کینیڈا نے بھی تارکینِ وطن پر دروازے بند کرنا شروع کردیا نئی درخواستوں پر ویزا دینے سے گریز اور بعض ویزا ہولڈرز کو انٹری دینے سے انکار کیا جارہا ہے۔
دنیا خطرناک موڑ پر کھڑی ہے، سی آئی اے اور ایم آئی سکس چیفس کا اظہارِ تشویش غزہ اور یوکرین میں لڑائی فوری بند ہونی چاہیے، امریکی و برطانوی خفیہ اداروں کے سربراہوں کا انٹرویو
دنیا امریکی ہندو گروپ ٹرمپ کے لیے کُھل کر میدان میں آگیا کملا ہیرس صدر بنیں تو امریکا بھارت تعلقات بہتر نہیں رہیں گے، ہندوز فار امریکا فرسٹ کے سربراہ کا دعوٰی
دنیا ایکس کو عالمی سطح پر بندش کا سامنا پاکستان میں ایکس سروسز میں پیدا ہوئے اس خلل کو کچھ خاص محسوس نہیں کیا گیا
دنیا حماس کی اسرائیل کو دام میں لانے کی تکنیک بے نقاب یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کو طول دے کر حماس عسکری صلاحیت بحال کرنا چاہتی ہے، ٹائمز آف اسرائیل
دنیا چھڑی کی مدد سے چہل قدمی صحت کے لیے فوائد دُگنے کرنے کی ضامن دنیا بھر میں ماہرین چہل قدمی کو عمومی صحت کا معیار بلند کرنے کے لیے لازم قرار دے رہے ہیں۔
دنیا یوکرین نے روسی افواج پر ’پگھلی دھاتیں‘ برسانا شروع کردیا کئی 'ٹیلی گرام' چینلز پر آگ اگلتے ڈریگن ڈرونز کی وڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔
دنیا سرجن نے اپنی نابالغ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیا جنگل میں حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کے دماغ کا آپریشن کامیاب رہا تھا۔
دنیا تمام سمندروں سے بھی زیادہ پانی کہاں موجود ہے؟ زمین میں 400 میل کی گہرائی پر اللہ نے مستقبل کے انسانوں کے لیے پانی کا ذخیرہ رکھا ہے۔
دنیا داعش کی مدد کا الزام، کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کیسے گرفتار کیا گیا؟ شاہ زیب خان نے سوشل میڈیا پر ایک خفیہ میسجنگ ایپ پر داعش کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا، امریکی میڈیا
دنیا نیلی آنکھوں والے ایک ہی انسان کی اولاد ہیں، نئی تحقیق یہ شخص 6 تا 10 ہزار سال قبل ہوا ہوگا، ایک جین کے باعث آنکھوں کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے۔
دنیا بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی جائیداد کی بولی بنیادی قیمت سے ساڑھے تین گنا زیادہ لگی
دنیا سائنسدانوں نے بچپن کی نابینائی کا حل تلاش کرلیا دنیا بھر میں ایک لاکھ سے بھی کم افراد کو لاحق بیماری کیلئے جین تھیراپی کے حوصلہ افزا نتائج
دنیا امریکا نے غیر قانونی تارکینِ وطن کو روکنے کا بیک ڈور طریقہ ڈھونڈ نکالا معاہدے کے تحت پناما نے 130 بھارتی باشندوں کو ڈی پورٹ کردیا، 60 لاکھ ڈالر ملیں گے۔
دنیا خاتون انفلوئنسر سے ’خاص تعلقات‘ پر اطالوی وزیر مستعفی ’پہلی شخصیت جس سے مجھے معذرت کرنی چاہیے وہ ایک غیر معمولی شخصیت ہے اور وہ میری اہلیہ ہیں‘
دنیا نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا، انٹونی بلنکن امید ہے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاملات جنوری سے پہلے حل ہو جائیں گے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا 200 روپے کی چاکلیٹ اسکول پرنسپل کی نوکری کھا گئی چاکلیٹ "ٹیچرز ڈے" کے موقع پر بچے اپنے استادوں کو اکثر تحفے کے طور پر دیتے ہیں
دنیا بوئنگ کا خلائی جہاز عملے کے بغیر واپس لوٹنے پر مجبور اسٹار لائنر میں انجینئرز کو کچھ تکنیکی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، رپورٹ
دنیا پاکستان اسرائیل تعلقات میں عمران خان کا اہم کردار ہوسکتا ہے- اسرائیلی اخبار میں مضمون اطلاعات ہیں کہ گولڈ اسمتھ خاندان کے ذریعے عمران خان نے اسرئیل سے رابطہ کیا بلاگر کا دعویٰ
لائف اسٹائل جاپانی کمپنی میں ملازمین کے ساتھ بلیوں کو بھی بڑے عہدے مل گئے کمپنی نے بلیوں کو دفتر میں رکھنے کا خاص مقصد بھی بتایا
دنیا کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کا کیس، فحش فلموں کی اداکارہ کو دی گئی رقم کا تذکرہ کیوں نہیں کیا؟ ٹرمپ کو اٹھارہ ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی، امریکی میڈیا
دنیا غربِ اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی خاتون جاں بحق یہودی نوآبادیوں کے خلاف مظاہرے کے دوران سر میں گولی لگی، امریکی سفارت خانہ خاموش