جرمنی میں اسرائیلی قونصلیٹ کے نزدیک مسلح شخص پولیس کی فائرنگ سے زخمی اسپتال میں زیرِ علاج، حملے کے وقت قونصلیٹ بند تھا، کوئی اسٹافر زخمی نہیں ہوا۔
کم قابلیت پر ڈگریاں بانٹنے سے برطانوی تعلیمی اداروں کی ساکھ کو خطرہ انگریزی میں مہارت کی قابلیت پر بھی توجہ نہیں دی رہی، دو سینیر پروفیسرز کی 'فردِ جرم'
دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فِش 20 سال کی عمر میں چل بسی 'دی کیرٹ' کا وزن 30 کلو گرام تھا، بچوں میں بہت مقبول تھی۔
دنیا امریکی انتخابات کے نوسٹراڈیمس نے کملا ہیرس کی فتح کی پیش گوئی کردی کملا کو ٹرمپ کے مقابلے میں 5 کے مقابلے میں 8 کلیدوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔
دنیا دبئی دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی میزبانی کیلئے بھی تیار برج عزیزی کی 131 منزلیں ہوگی، بلندی برجِ خلیفہ سے 340 فٹ کم رہے گی۔
دنیا بے غیرتی کی انتہا، بھارت میں خاتون سے ایمبولینس ڈرائیور کی زیادتی شور مچانے پر مریض شوہر کا آکسیجن سپلائی روک کر مار ڈالا اور سڑک پر پھینک دیا۔
دنیا چین نے اے سی کے بل 50 فیصد گھٹانے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی خصوصی شعائیں براہِ راست جسم سے ٹکراکر ٹھنڈک کا احساس پیدا کریں گی، عوارض بھی نہیں پھیلیں گے۔
دنیا نیتن یاہو کی ہٹھ دھرمی برقرار، غزہ سے فوج ہٹانے سے انکار اسرائیل اور امریکا میں غزہ پر حملے رکوانے کیلئے شدید احتجاج، جرمن وزیرِخارجہ آج ریاض پہنچیں گی۔
دنیا نسلی منافرت کی انتہا، امریکا میں تین سالہ فلسطینی بچی کے قتل کی کوشش بچی کی ماں سے جھگڑا ہوا تو ٹیکساس کی الزابیتھ وُلف نے اُسے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں دیں۔
دنیا یوگنڈا کی ایتھلیٹ کو سابق بوائے فرینڈ نے پیٹرول چھڑک کر جلا دیا پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے۔ جب کہ ریبیکا کے والد نے بھی بیٹی کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے
لائف اسٹائل اسمارٹ فون کی پائیداری دکھانے کیلئے کُھولتے سالن میں ڈالنے کا تجربہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
دنیا بچوں کی سرگرمی پر والدین کی نظر ہوگی، یوٹیوب کا اہم فیچر متعارف یہ اہم فیچر والدین اور بچوں کے لیے بہتر ماحول پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
دنیا ٹرمپ کی محبت میں ماتھے پر ٹیٹو بنوانے والی چندہ مانگنے پر مجبور وہ اپنے ہاتھ میں پوسٹر تھامے ٹیٹو ہٹوانے کے لیے پیسے اکٹھا کر رہی ہیں۔
لائف اسٹائل سرجری کے دوران جسم کا اہم حصہ نکالنا مریض کو موت کے منہ میں لے گیا ڈاکٹر نے 2023 میں بھی آپریشن کے دوران ایک ایسی ہی غلطی کی تھی، غیر ملکی میڈیا
لائف اسٹائل والد کے دیے گئے شادی کے تحفے نے بیٹے کی قسمت بدل ڈالی لڑکے کے والد نے اسے 3 اگست کی کیش 4 لائف ڈرائنگ کا ایک ٹکٹ خرید کر دیا
دنیا امارات کا ویزا اصلی ہے یا جعلی، آن لائن تصدیق ممکن ہوگئی ویزا اپلائی کرتے وقت تصدیق کرکے دھوکہ دہی سے بچیں خلیج ٹائمز کی رپورٹ
دنیا مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ سیکیورٹی حکام اور امدادی ٹیمیں لاپتہ بچے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے
دنیا رسول اکرم ﷺ کی زندگی کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پیش کرنے والا پارک کھول دیا گیا جدید ٹیکنالوجی اسلامی واقعات کی نمائش کی جا رہی ہے، رپورٹ
دنیا سوئزرلینڈ: حماس پر پابندی، قانون کے مسودے کی منظوری مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قراردیا گیا ہے،خبرایجنسی
دنیا امریکا میں 14 سالہ طالبعلم کی اسکول میں طلبہ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک واقعہ میں 9 زخمی، ہلاک ہونے والوں میں دو طالب علم اور دو استاد بھی شامل ہیں، حکام
دنیا حرام جانور دکھانے پر قندھار میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند طالبان حکومت کے فیصلے کی افغان جرنلسٹس سینٹر کی طرف سے شدید مذمت