نوکری کیلئے بھاگتے دوڑتے 12 بھارتیوں کی موت پر تحقیقات مودی سرکار نے سرکاری نوکری کا ایسا سسٹم بنا دیا کہ لوگ خود ہی ہمت چھوڑ دیں اور حکومت پر کوئی الزام نہ آئے
یو اے ای کی ایمنسٹی اسکیم سے پاکستانی بھرپور فائدہ اٹھائیں امارات میں موجود پاکستانی مشنز نے اس اقدام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا
روس کا یوکرین پر بڑا میزائل حملہ، نیٹو اہلکاروں سمیت 50 فوجی ہلاک، 200 سے زائد زخمی فضائی حملے کا الرٹ سسٹم کام کر رہا تھا، یوکرینی وزارت دفاع
دنیا کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک، درجنوں خواتین کیساتھ زیادتی 24 قیدی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنے جبکہ 59 زخمی ہیں
دنیا انگلش چینل میں کشتی پھٹنے سے کم از کم 13 تارکین وطن ڈوب کر مارے گئے گلش چینل ایک مصروف اور اکثر خطرناک رہنے والی آبی گزرگاہ ہے
دنیا بائیڈن کا غزہ جنگ بندی سے متعلق حتمی معاہدے پر غور، ’نیتن یاہو کے ساتھ مشاورت نہیں ہوگی‘ ’ہم نیتن یاہو کے ساتھ مذاکرات نہیں کر رہے ہیں بلکہ میں مصر اور قطر میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہوں‘
دنیا بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقاب، 3 اہلکار بھی ڈوب گئے ہیلی کاپٹر نے ریسکیو آپریشن کے دوران ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اور پانی میں جاگرا
دنیا چین میں اسکول کے باہر بس بچوں پر چڑھ دوڑی، گیارہ بچے ہلاک واقعہ میں 13 زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں بچوں کے والدین بھی ہیں، میڈیا
دنیا فرانس کے 164 سالہ تاریخی چرچ میں آگ بھڑک اٹھی، ہر چیز خاکستر ہوگئی مذکورہ چرچ کی نقاب کشائی سن 1859 میں کی گئی تھی۔ رپورٹ
دنیا روٹی خریدنے کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ، 8 شہید اسرائیلی فورسز نے طولکرم پناہ گزین کیمپ کا دوبارہ محاصرہ کر کے تمام داخلی راستے بند کر دیے ہیں
دنیا بنگلہ دیشی مذہبی رہنما سے ڈاکٹر یونس کی ملاقات پر بھارت کو آگ لگ گئی محمد یونس اور حفاظت اسلام کے رہنما مامون الحق نے انتخابی اصلاحات اور وقت پر انتخابات کرانے کی ضرورت پر زور دیا
دنیا اہلیہ کا اجنبیوں سے ریپ کرانے والا 71 سالہ شخص، ایسا کیس جس نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا خاتون کو کئی سال تک اپنے ریپ کا علم ہی نہیں تھا، متاثرہ خاتون کے وکیل
دنیا گائے اسمگلنگ کے الزام پر بھارتی طالبعلم 25 کلومیٹر تعاقب کے بعد قتل ملزمان کو لگا کہ دوستوں کا یہ گروپ مویشی چور ہے، بھارتی میڈیا
دنیا 121 سال پرانے پوسٹ کارڈ نے بچھڑے بہن بھائی کو ملا دیا، دلچسپ واقعہ بچھڑے بہن بھائیوں کو ملانے والے اس پوسٹ کارڈ نے ناجانے کہاں کہاں کا سفر طے کیا
پاکستان اسپین کے شہر ویلنسیا میں ٹرک حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق پانچ زخمی، جاں بحق دو افراد کا تعلق منڈی بہاالدین اور ایک کا تعلق وزیرآباد سے تھا