’یہ ہماری روایت نہیں‘ سوئیڈن میں والد کے دلہن کو وداع کرنے پر پابندی کا مطالبہ مارٹن لیوتھر کے پیرو کہتے ہیں دولھا دلہن کے ساتھ چلنے میں صنفی مساوات کا تصور نمایاں ہے۔
ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی اتوار کو منائی جائے گی قائد تحریک آزادی کشمیر شہید سید علی گیلانی کبھی اپنے مقصد سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے
کملا ہیرس کو بیشتر امریکی مسلمانوں کی حمایت حاصل ہوگئی پانسا پلٹنے والی ریاستوں میں مسلم ووٹرز کے ووٹ کلیدی حیثیت اختیار کرسکتے ہیں۔
دنیا کورین ہیکرز نے کروم براؤزر میں خامی کا فائدہ اٹھا کر کئی کرپٹو جائنٹس کو لوٹ لیا گوگل نے کروم کے لیے حل 21 اگست کو ریلیز کیا، تب تک ہیکرز اپنا کام کرچکے تھے۔
دنیا بیف لے جانے کا الزام لگاکر بوڑھے بھارتی مسلمان پر حملہ واقعہ ایک ہفتے پہلے کا ہے، ٹرین میں حملہ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
دنیا بیوی کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کرنے والا خود پھنس گیا سنگاپور کے ٹین نے بیوی کی گاڑی میں آدھا کلو بھنگ رکھی، کیمرے کی آنکھ نے ویڈیو بنا ڈالی۔
دنیا کار کی ٹکر سے نوجوان اُچھل کر بہت دور جا گرا، ڈرائیور فرار 24 سالہ نوجوان شدید زخمی ہے، اُس کے بچ جانے کو لوگ معجزہ قرار دے رہے ہیں۔
دنیا خفیہ متنازع منصوبوں کی منظوری، اسرائیلی وزیر دفاع اپنے ہی وزیراعظم پر چڑھ دوڑے یوآو گیلنٹ نے وزیرِاعظم نیتن یاہو پر اپنے فیصلے فوج پر مسلط کرنے کا الزام عائد کردیا۔
دنیا لوگوں کو محبت کے جال میں پھانسنے والے بھارتی ’سائبر غلام‘ بازیاب غیرملکی ملازمتوں کی آفر سے ہوشیار رہیں، کہیں آپ کے ساتھ بھی ایسا نہ ہو
دنیا تھائی لینڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کے لیے بُری خبر تھائی حکومت نے فری لانسرز کو 6 ماہ قیام کی اجازت دے دی، ویزا کے اہل 93 ممالک میں پاکستان شامل نہیں۔
لائف اسٹائل سب ٹائٹلز فلموں کی کامیابی یا ناکامی کا باعث بننے لگے فلم میکرز کووڈ میں مقبول ہونے والے رجحان کو برقرار رکھنے پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔
دنیا روسی فوج کا ہیلی کاپٹر 22 اہم مسافروں سمیت لاپتہ جزیرہ نما کامچیٹکا جانے والا Mi-B8 ہیلی کاپٹر روس کے حالات کے مطابق ڈیزائن کیا ہوا ایئر کرافٹ ہے۔
دنیا تیسری عالمی جنگ کسی بھی وقت چِھڑ سکتی ہے۔ برطانوی تجزیہ کار ایران جوہری ہتھیار بنائے، چینی فوج تائیوان پر حملہ کرے تو خطرناک حالات پیدا ہوسکتے ہیں، رچرڈ اووری
دنیا اکیس فیصد یورپی نوجوان دبئی منتقل ہونے کے خواہشمند، سروے رپورٹ بزنس مین کی بڑی تعداد نے دبئی کا رخ کیا ہے۔
دنیا اسپین کے مشہور تہوار میں 150 ٹن ٹماٹر پھینک کر لوگ سرخ رنگ میں نہا گئے تہوار میں دیگر ممالک کے شہریوں نے بھی حصہ لیا، رپورٹ
لائف اسٹائل بازیابی کے بعد بچہ اغوا کار کی گود سے اترنے سے انکار، ملزم بھی رو پڑا واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی
دنیا پاکستان کے ساتھ بلاتعطل مذاکرات کا دور ختم ہو چکا ہے، بھارتی وزیر خارجہ نئی دہلی سرحد پار ہونے والی کسی بھی 'مثبت ہو یا منفی' پیش رفت پر ردعمل دینے کے لیے تیار ہے، ایس جے شنکر
دنیا دبئی میں کھلے عام بغیر لائسنس سلینڈر فروخت کرنے والے 9 افراد گرفتار حفاظتی ضوابط کی تعمیل کیے بغیر سلنڈر غیر محفوظ طریقے سے فروخت ہو رہے تھے، خلیج رپورٹ