اسٹار بکس کے سی ای او ہر ہفتے تین بار ہزار میل کا فضائی سفر کریں گے ماحول کو نقصان سے بچانے کی دعویدار کمپنی کے سربراہ کو سوشل میڈیا یوزرز کی طرف سے ٹرولنگ کا سامنا
ٹوائلٹ پر بیٹھا شخص اژدھے کے کاٹنے سے زخمی، اژدھا ہلاک نوجوان نے موقع دیکھتے ہی ٹوائلٹ سے برش اٹھاکر اژدھے کو مارڈالا
بھارتی باشندے سوئیڈن سے نکالے جانے والا سب سے بڑا گروپ بن گئے 2017 کے بعد سے اب تک سوئیڈن کے لیے بھارتی باشندوں کی امیگریشن کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
دنیا ’گینگ ریپ کے شواہد نہیں ملے‘، بھارت میں ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر سی بی آئی کی تفتیش قیاس آرائیاں اور تبصرے نہ کیے جائیں، سپریم کورٹ، ممتا بینرجی نے سخت تر قوانین کی حمایت کردی۔
دنیا زیادہ تنخواہ کیلئے بار بار نوکری بدلنے والوں کیلئے کیا خطرات پیدا ہوتے ہیں؟ مہم جُو نئی نسل زیادہ کمانا چاہتی ہے تاہم زیادہ نوکریاں بدلنے والوں پر سے اعتماد اٹھ جاتا ہے۔
دنیا یوکرین کا روسی دارالحکومت پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ملٹری ائیر فیلڈ تباہ، متعدد جہازوں کا نقصان
دنیا شیخ حسینہ اور رفقا کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ امیگریشن حکام کو زبانی ہدایات دی گئی ہیں، تحریری احکام بھی کسی وقت متوقع
دنیا بھارتی ریاست میں نکاح رجسٹریشن روکنے کے قانون کی تیاری حکومت کے اجازت یافتہ قاضیوں کو تمام نکاح رجسٹر نہ کرنے کا پابند کیا جائے گا۔
دنیا کمزور تفتیش نے برطانیہ میں زیادتی کے مقدمات لٹکادِیے بیشتر تفتیش کاروں میں مطلوب اہلیت نہیں، فٹبال میچوں اور کنسرٹس کی سیکیورٹی سونپ دی گئی
دنیا امتحانی پرچے کی تھیم پر مبنی بھارتی جوڑے کا دلچسپ شادی کارڈ تقریب میں مہمانوں کو مدعو کر کے لیے منفرد طریقہ اپنایا گیا
دنیا دبئی میں واٹس ایپ پر نوکری کا جھانسہ دینے کے واقعات میں اضافہ ملزمان نے ایک خاتون کو اس طرح لوٹنے کی کوشش کی، خلیج ٹائمز
لائف اسٹائل گھر کی صفائی کرنے والے کلینر کو 10 سال سے ’گمشدہ عورت‘ کی باقیات مل گئیں گھر میں زیادہ کچرا ہونے کے باعث انسانی ڈھانچے کی بدبو کا احساس ہی نہیں ہوسکا، میڈیا رپورٹ
دنیا قد بڑھانے کیلئے سرجری کروانے والا جوڑا زندگی بھر کیلئے معذور ہوگیا یہ سرجری ایک انتہائی خطرناک عمل ہے
دنیا ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ میں ’وجوہات‘ کا انکشاف رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر آئی تو ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے مواصلاتی مرکز کا متضاد بیان بھی سامنے آگیا۔
دنیا براعظم 6 ہیں یا 7؟ سائنسدانوں میں نیا جھگڑا شروع ہوگیا نئی تحقیق کی روشنی میں کہا جارہا ہے یورپ اور شمالی امریکا کو ایک برِاعظم شمار کیا جانا چاہیے۔