ایفل ٹاور سے بھی 35 میٹر اونچا کشمیر کا ریلوے ٹریک پہلی ٹرین جلد ہی بکل اور کوری کے علاقوں کے درمیان چلائی جائے گی۔
فلائٹ چھوٹ جانے پر امریکی خاتون آپے سے باہر ہوگئی کاؤنٹر پر چڑھ کر ایئر لائن کے اسٹاف پر کمپیوٹر کا منیٹر دے مارا۔
کچھ لوگ بنگلا دیش جیسے حالات پیدا کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، ممتا بینرجی کولکتہ میں جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل پر زیادہ ردِعمل پر مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ کا بیان
دنیا ڈیٹنگ میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، خواتین مردوں کے جھوٹ پکڑنے لگیں چیٹ جی پی ٹی پر چار تصویریں اپ لوڈ کیجیے تو وہ تجزیہ کرکے درست قد کے بارے میں بتاتا ہے۔
دنیا بدبودار پاؤں کی شکایت پر بیٹے نے باپ کو گولی مار دی ولیم نے جب بیٹے ڈیوڈ سے کہا اس کے پیروں سے بدبو آتی ہے تو بحث کرتے ہوئے وہ مشتعل ہوگیا۔
دنیا یوکرین کیلئے 50 ڈالر کا عطیہ دینے پر روس میں امریکی خاتون کو 12 سال قید 33 سالہ سینیا کیریلینا سالِ رواں کے اوائل میں فیملی سے ملنے امریکا سے آئی تھی۔
دنیا اسرائیل مخالف مظاہرے، امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی یہودی لابی کے شدید دباؤ کے باعث گزشتہ ہفتے تین شعبوں کے سربراہ مستعفی ہوئے تھے
دنیا بھارتی باشندے نے غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے 60 لاکھ ڈالر کو باپ کا مال سمجھ لیا جیوتیندر سنگھ اور اس کی پارٹنر کو آسٹریلوی عدالت نے تین سے پانچ سال تک کی سزا سنادی
دنیا ایلون مسک کے چیٹ بوٹ کا کمال، نازیبا تصویروں کا سیلاب آگیا گزشتہ روز متعارف کرایا جانے والا نیا ورژن Grok2 ممنوع مواد بھی استعمال کرتا ہے۔
دنیا اشتہار میں قرآن کی آیت استعمال کرنے پر مراکشی کمپنی کو تنقید کا سامنا ٹیلی کام کمپنی نے گاڑیوں پر سورۃ حدید کی آیت کا ٹکڑا استعمال کیا، انٹرنیٹ پر شدید ردِعمل
دنیا سیاسی بدعنوانیاں، جاپانی وزیراعظم عہدے سے سبکدوش جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم کی آمد کا امکان
دنیا چین میں لاشوں کی فروخت کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، مخبری کرنے والے کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟ یی شینگوا کی سوشل میڈیا پوسٹس کی بدولت ہزاروں مُردوں کی فروخت کی تحقیقات شرع کردی گئی
دنیا ایمن الظواہری کی لاش افغانستان میں نہیں، طالبان حکومت کی صراحت تحقیقات البتہ جاری ہے، ملک میں کوئی انتہا پسند گروپ نہیں، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا العربیہ کو انٹرویو
دنیا سائنس دانوں نےجولیس سیزر کا ’دو ہزار سال پرانا پرفیوم‘ تیار کرلیا رومن ڈکٹیٹر پھولوں، پھلوں اور غلاموں کے پسینے سے تیار کردہ "ٹیلینم" لگانے کا شوقین تھا
دنیا شیخ حسینہ کے خلاف قتلِ عام کے مقدمے کی کارروائی شروع 1975 میں 15 اگست کو بنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب کو خاندان سمیت قتل کردیا گیا تھا۔
دنیا ”ورک فرام ہوم“ نے گوگل کو پچھاڑ دیا جدت طرازی کی لگن برقرار رکھنے کے لیے ملازمین کا اشتراکِ عمل لازم ہے،۔ سابق سی ای او ایرک شمٹ کا خطاب
دنیا امریکہ نے خفیہ وفد کے دورہ تہران کی خبروں کی تردید کردی رپورٹس میں کہا گیا کہ امریکا نے ایران کو موساد کے دس ایجنٹوں کی فہرست فراہم کی تھی۔
دنیا بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی، حماس انکار پر برقرار جنگ بندی میں ثالثی کے امریکی کردار کی صلاحیت پر اعتماد زیادہ نہیں رہا، حماس رہنما
دنیا داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالا شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار سلمان معزول وزیر اعظم کے ذاتی صنعت اور سرمایہ کاری کے مشیر کے طور پر کام کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے اربوں ڈالر کا غبن کرنے کا الزام ہے
دنیا افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کانگو میں منکی پاکس کی متعدی وبا چار سو پچاس افراد کی جان لے چکی ہے
دنیا معاشی پالیسی آگاہ کرنے کے ساتھ ٹرمپ کملاہیرس پر بھی برس پڑے کملاہیرس کو معیشت کی کوئی سمجھ نہیں، اکانومی کا بیڑا غرق کردیں گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار
دنیا انگلینڈ نسل پرستانہ فساد: مسجد سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزا برطانوی عدالتوں میں 26 سالہ کونر وائیٹلی اور 49 سالہ ٹریور لائیڈ کو بھی پرتشدد ہجوم کو بڑھاوا دینے کے الزامات پر 3-3 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
دنیا سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، امریکی میگزین