بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کیلئے مظاہرے شروع ہوگئے گوپال گنج میں پانچ افراد زخمی ہوئے، مظاہرین نے فوجی گاڑی جلا ڈالی۔
پاکستان سمیت دنیا اسرائیل پر سیخ پا، اسکول پر حملے میں ہلاکتوں کی مذمت پاکستان، روس، سعودی عرب، بیلجئیم، قطر، یونیسف کی مذمت
بھارت میں 2000 کروڑ کی کرپٹو کرنسی کیسے چرائی گئی؟ تین کرپٹو والیٹس کی نگرانی کی جارہی ہے، چور رقم استعمال کرنے جائے گا تو شناخت ظاہر ہوجائے گی۔
دنیا ایرانی بحریہ کو جدید ترین کروز میزائلوں سے لیس کردیا گیا جاسوس ڈرون اور جدید ترین راڈار بھی پاس دارانِ انقلاب کے حوالے کردیے گئے، مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ
دنیا بھارت شیخ حسینہ کو زیادہ دن نہ رکھے، بنگلا دیشی سیاست دان کا انتباہ بنگلا دیش سے بہتر تعلقات کیلئے بھارت کسی ایک پارٹی سے تعلق نہ رکھے، فخرالاسلام عالمگیر
دنیا بنگلہ دیشی مظاہرین نے چیف جسٹس کے بعد مزید 5 ججز کو استعفے پر مجبور کردیا ایک ماہ میں مظاہرین کے خلاف دائر تمام کیسز واپس لینے کا فیصلہ
دنیا میانمار کی فوج کے ڈرون حملوں میں 200 روہنگیائی مسلمان جاں بحق خواتین اور بچے بھی شامل، یہ لوگ بنگلا دیش میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
دنیا ترکیہ کا اسرائیلی ’آئرن ڈوم‘ کے مقابلے اپنا دفاعی نظام ’اسٹیل ڈوم‘ بنانے کا فیصلہ یہ ایک جدید ترین کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام ہے
دنیا مالدیپ کے صدر کا یو ٹرن، بھارت کی طرف جھک گئے بھارت قریب ترین ساتھی ہے، وزیرِخارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کے بعد محمد معزو کا بیان
دنیا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کے بیان پر اسرائیلی وزیر کو سزا دینے کا مطالبہ اقوام متحدہ کے علاوہ کئی ممالک کے وزرائے خارجہ کی طرف سے اسموٹریچ کے بیان کی شدید مذمت
دنیا یمنی فورسز نے 70 امریکی و اسرائیلی فوجی مار ڈالے، امریکی کرنل کا دعوٰی روسی سیٹلائٹس نے ایرانیوں کے ذریعے حوثیوں کو اطلاع دی، ڈگلس مک گریگر کا بیان
دنیا ہنڈن برگ گروپ نے بھارتی معیشت میں پھر تہلکہ مچانے کا عندیہ دے دیا جنوری میں تحقیقی رپورٹ کے اجرا سے اڈانی گروپ کی مارکیٹ ویلیو 86 ارب ڈالر گرگئی تھی۔
دنیا بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے حامیوں سے استعفے لئے جانے کا سلسلہ تیز، مرکزی بینک کے گورنر اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے چانسلر بھی مستعفی بنگلہ دیشی فوج کے اہلکاروں نے مستعفی اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنایا اور انہیں بینک چھوڑنے میں مدد کی
دنیا جھوٹے الزام میں 17 سال قید میں گزارنے والے شخص سے جیل میں قیام و طعام کے اخراجات طلب 57 سالہ اینڈریو مالکنسن پر زیادتی کا الزام لگایا گیا تھا، ایک ڈی این اے ٹیسٹ میں مجرم کوئی اور نکلا
دنیا بھارتی سپریم کورٹ پرائیویٹ کالج کو حجاب پر پابندی سے روک دیا ممبئی کے ڈی کے مراٹھی کالج کی انتظامیہ سے نومبر کے آخر تک جواب طلب کرلیا گیا
دنیا زمین کی جانب بڑھتے دو سیارچوں سے متعلق ناسا کا الرٹ جاری سائنسدانوں نے جون 2037 میں بھی سیارچے کے زمین کے نزدیک سے گزرنے کا امکان ظاہر کیا ہے
دنیا بنگلہ دیش میں حکومت بدلنے کے بعد اشیا ضرورت سستی ہوگئیں رشورت لینے والے موجود نہیں ہیں۔ پولیس غائب اور سیاسی پارٹیوں کے رہنما بھی منظر عام پر نہیں ہیں
دنیا شیخ مجیب کی بیٹی پر عوام کے قتل کا مقدمہ چلے گا حسینہ واجد جب بھی واپس آئیں ان پر عوام کے قتل کی منصوبہ بندی کا مقدمہ چلے گا، نگراں وزیر ناہد اسلام
دنیا برازیل طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ جانے والا خوش قسمت شخص شہری کا ملازم کے ساتھ بحث و مباحثہ بھی ہوا مگر وہ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار نہ ہوا۔
دنیا بھارتی میڈیا نے بنگلہ دیش کے سیاسی بحران کو کس طرح ’اسلام‘ سے جوڑنے کی کوشش کی ہجوم نے زندہ جلا دیا اور حملوں میں ہندو اقلیتی نشانے پر" جیسے غیر مصدقہ دعوے بھی کیے گئے، الجزیرہ کی تحقیقاتی رپورٹ
دنیا پیرس اولپمکس میں ’سیاسی نعرے‘ پر افغان خاتون کھلاڑی نااہل قرار منیزہ تالاش نے کیپ پہنی ہوئی تھی جس پر "فری افغان ویمن" درج تھا
دنیا اسکوٹر پر فرار چور کو ایک ٹانگ سے پکڑنے والے پولیس کانسٹیبل کی ویڈیو وائرل پولیس نے انٹیلیجنس کی مدد سے چور کو ٹریفک سگنل کے قریب پکڑا، بھارتی میڈیا
دنیا اسرائیل کی غزہ میں اسکول پر وحشیانہ بمباری، 40 بچوں سمیت 100 افراد شہید تین راکٹ اسکول پر اس وقت گرے جب لوگ عمارت کے اندر صبح کی نماز میں شرکت کے لیے موجود تھے
دنیا پاسداران انقلاب کی بحری قوت میں اچانک اضافہ، کروز میزائل ایرانی بحریہ کے سپرد زندہ رہنے کے لیے طاقتور ہونا پڑے گا، کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی
دنیا واشنگٹن کا اسرائیل اور سعودی عرب کیلئے امریکی اسلحے سے متعلق اہم فیصلے امریکی کانگریس پہلے ہی اسرائیل کے لیے رقم کی منظوری دے چکی ہے
دنیا 9 سالہ لڑکی کو شادی کی اجازت کا بل عراقی پارلیمنٹ میں پیش لڑکے کے لیے بھی شادی کی کم از کم عمر 15 سال کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔