یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے ڈرون، میزائل اور گراؤنڈ اسٹیشن تباہ، حوثیوں نے ایک کنٹینر شپ اور دو تباہ کن جہازوں کو نشانہ بنایا تھا۔
انسانی راز خلائی مخلوق تک پہنچانے کیلئے مصنوعی ذہانت کو خلا میں بھیجنے کا مطالبہ ماہرین کے نزدیک اب تک کوششیں سادہ تھیں، جدید ترین پیغامات بھیجنے کی ضرورت ہے، نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ
بھارت اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ میں رابطہ، شیخ حسینہ کے مستقبل پر گفتگو سیاسی پناہ کے لیے برطانیہ کے سفر کی امیگریشن قانون میں گنجائش نہیں، برطانوی دفترِ خارجہ
دنیا ڈاکٹر یونس کیلئے مودی کی نیک خواہشات، ہندوؤں کی حفاظت کا مطالبہ بنگلا دیش کے عبوری وزیراعظم کے لیے نیک خواہشات، بھارتی ہم منصب کی بہتر تعلقات کی خواہش کی ایکس پوسٹ
دنیا گوگل سرچ سے نازیبا ڈیپ فیک مواد کیسے ڈیلیٹ کروائیں مصںوعی ذہانت سے تیار کردہ نازیبا تصویریں ختم کرنے کے لیے گوگل نے اپنے ٹول کو اپ ڈیٹ کردیا۔
دنیا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا، کوئی سیاستدان شامل نہیں کابینہ ابتدائی طور پر 15 ارکان پر مشتمل ہوگی
دنیا شطرنج چیمپئین کی قاتلانہ چال ناکام، حریف کو زہر دیتے ہوئے کیمرے میں ریکارڈ زہر دینے کی ایسی وجہ بتائی کہ پولیس کو بھی یقین نہ آیا
دنیا بنگلا دیشی اداکار شانتو خان اور اُن کے والد کو ہجوم نے مار ڈالا دونوں ڈھاکہ سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
دنیا یوٹیوب پر نوجوانوں کو ٹارگٹ کرنے کیلئے میٹا اور گوگل کی خفیہ ڈیل کا انکشاف ڈیل گوگل کی اپنی پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی تھی۔ برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز نے بھانڈا پھوڑا۔
دنیا جھوٹا بیانیہ انگلینڈ میں سفید فام انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی کا ذریعہ بنا 3 بچیوں کے قتل کا ذمہ دار مسلم نوجوان کو بتایا گیا، پولیس نے تردید کی مگر کسی نی اُس کی نہ سُنی۔
دنیا شیخ حسینہ کا فرار تمام مسائل کا حل نہیں، عبوری حکومت کو کئی چیلنجوں کا سامنا کیا بے روزگاری کم ہو پائے گی؟ الیکشن وقت پر ہوں گے؟ عوامی لیگ کو انتخابی اکھاڑے میں اترنے دیا جائے گا؟
دنیا اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی قتل کرنے کا اعلان کردیا اسرائیلی آرمی چیف نےالسنوار کو تلاش کرنے اور ان پر حملہ کی ہدایات جاری کردی
دنیا خلا میں پھنسنے والے 2 امریکی خلا بازوں کی واپسی 2025 تک ممکن نہیں خلا باز سنیتا ولیمز اور بچ ولمور کی واپسی فروری 2025 میں اسپیس ایکس کے کریو ڈراگون کے ذریعے ہوگی، ناسا
دنیا سیکیورٹی گارڈ کی دفتر میں نہ دکھائی دینے والی مخلوق سے گفتگو کی ویڈیو دفتر کے ملازم نے اس کا باقاعدہ ویلکم بھی کیا
دنیا ’ماں! کُشتی جیت گئی، میں ہار گئی‘ دل برداشتہ بھارتی ریسلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام فائنل مقابلے میں اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے نااہل قراردے دیا تھا
دنیا جاپان میں یکے بعد دیگر 2 شدید زلزے، سونامی کی وارنگ زلزلے کے جھٹکے جزائر کیوشو اور شیکوکو میں محسوس کیےگئے
دنیا ڈاکٹر محمد یونس گھر پہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو کے دوران آبدیدہ گھرآکر خوشی محسوس کررہا ہوں، طلبہ نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹریونس
دنیا جنوبی امریکا کا ایک قیبلہ جس کے لوگ بڑھاپے کو شکست دیتے ہیں سائنسدان بھی ان کی صحت دیکھ کر حیران رہ گئے
دنیا بنگلہ دیش میں معمولات زندگی متاثر، پولیس کی عدم موجودگی سے متعدد شہروں میں لوٹ مار کا خدشہ 15 رکنی ایڈوائزری کونسل آج حلف اٹھائے گی جس میں طلبہ کی نمائندگی بھی ہوگی
دنیا ٹائٹن آبدوز پھٹنے سے پہلے مسافروں کو اپنی موت کا یقین ہوگیا تھا، معاملے پر نئی پیش رفت گزشتہ برس جون میں سب میرین ٹائٹن پھٹنے سے 2 پاکستانی باپ بیٹا سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے تھے
لائف اسٹائل ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں دہشتگردی کا خطرہ، پروگرام ملتوی کنسرٹس 8، 9 اور 10 اگست کو ویانا کے ارنسٹ ہیپل اسٹیڈیم میں ہونے والے تھے، میڈیا رپورٹس
دنیا 1971 دوسری بار الٹ دیا گیا، شیخ مجیب خاندان کی بس ہوگئی، حسینہ واجد کا بیٹا چیخ اٹھا بنگلہ دیش پاکستان بن چکا ہے، بھارتی میزبان ارنب گوسوامی
دنیا بنگلہ دیش کی تاجر برادری کا شیخ حسینہ سے اظہار لاتعلقی، ’مجبوراً حمایت کرتے رہے‘ اگر ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ ہوتا تو شاید وہ دباؤ کو نظر انداز کر سکتے تھے، صدر چیمبر آف کامرس بنگلہ دیش
دنیا ایران اسرائیل کشیدگی: عالمی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کی ہدایت ایران نے فضائی حدود سے گریز کی وجہ فوجی مشقیں بتائی ہیں، مصری میڈیا
دنیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا گرفتار پاکستانی سے متعلق تبصرے سے گریز میتھو ملر نے ٹرمپ پر حملے کی منصوبہ بندی کے ملزم آصف مرچنٹ پر عائد فرد جرم سے متعلق اہم بیان جاری کردیا