اسرائیل پر حملہ: روس کی ایران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو تہران پہنچ گئے
شدید کنوارے نے شادی کا سوال کر کے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنے والے پڑوسی کی جان لے لی پڑوسی بار بار سوال کرتا تھا کہ 45 سال کے ہوگئے ہو مگر شادی کیوں نہیں کی؟ قاتل کا پولیس کو بیان
بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کو برخاست کرنے کا فیصلہ، ہماری تجویز کے بغیر عبوری حکومت قبول نہیں، طلبہ تحریک کا اعلان خالہ ضیا اور دیگر قیدی رہا ہونگے، تین ماہ کے اندر انتخابات کرائے جائیں گے
دنیا برطانوی بچی دنیا کے نادر ترین مرض کا شکار، تکلیف کے بعد بھی مسکراتی ہے والدہ کو ہر لمحے بیٹی کی جان کی فکر رہتی ہے، رپورٹ
دنیا بنگلہ دیش میں مال تیار کروانے والے مشہور برانڈز نے اپنے آرڈرز کی تیاری بھارت منتقل کردی بنگلہ دیش میں فیکٹریاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں
دنیا حسینہ واجد کی حکومت جانے پر بھارتی حکومت پریشان، دنیا نے بھی صورتحال پر نظریں جما لیں حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے لندن جانے کا ارادہ رکھتی ہیں
دنیا حسینہ واجد نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا والدہ نے بنگلادیش صرف اہلخانہ کی ضد پر چھوڑا کیونکہ ہمیں نظر آرہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، صاحبزازے حسینہ واجد
دنیا شیخ حسینہ واجد نے بھارت پہنچ کر کس سے ملاقات کی حسینہ واجد کے ساتھ ان کی بہن بھی بھارت فرار ہوئیں
دنیا حسینہ واجد کو تیار مرغن پکوان کھانے کا موقع بھی نہ ملا، مظاہرین کی دعوت ہوگئی حسینہ واجد کا بنوایا ہوا کھانا مظاہرین نے کھایا
دنیا شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ میں مظاہرین کی لوٹ مار اور جناح ہاؤس حملے میں مماثلت بنگلہ دیشی وزیر اعظم کی رہائش گاہ سے مظاہرین مچھلی، مرغی، بطخ اور کرسیوں سمیت مختلف اشیاء ساتھ لے گئے
دنیا شیخ حسینہ کے فرار کے بعد فوج نے ڈھاکہ کے ائیرپورٹس بند کردئے ائیرپورٹ حکام نے کہا کہ وہ صورتحال کسے مزید اپ ڈیٹ کریں گے
دنیا شیخ حسینہ سیاسی پناہ کیلئے بھارت سے برطانیہ روانہ ہوں گی شیخ حسینہ کا طیارہ بھارت میں کچھ دیر کیلئے کیوں اترا
دنیا جوہری جنگ: دنیا کی تباہی میں صرف ’دو منٹ‘ باقی ہیں، روس نے خبردار کردیا 'پوری دنیا الٹ پلٹ ہو جائے گی۔ انسان فنا ہو جائیں گے اور دنیا کا خاتمہ حقیقت بن جائے گا'
دنیا شیخ حسینہ کے استعفے کا اعلان کرنے والے بنگلا دیش کے آرمی چیف کون ہیں؟ بنگلہ دیش گزشتہ ماہ شروع ہونے والے مظاہروں اور تشدد کی لپیٹ میں ہے
لائف اسٹائل ’فال آف ڈھاکہ پارٹ 2‘ شیخ حسینہ کی جلاوطنی پر پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے تبصرے ایکس صارفین کی جانب سے بنگلہ دیشی طلباء اور عوام کو خراج تحسین بھی پیش کیا جا رہا ہے
دنیا حسینہ واجد کی جلاوطنی میں حکومت بنانے کا امکان شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کی تصدیق صرف بنگلہ دیشی آرمی چیف کی جانب سے ہوئی ہے
دنیا بنگلہ دیشی عوام نے چیف جسٹس کا گھر توڑ دیا، عوامی لیگ دفتر اور مجیب الرحمان میوزیم نذرآتش بنگلہ دیشی دارالحکومت میں جشنِ فتح منانے والے منچلوں نے وزیرِاعظم ہاؤس پر بھی دھاوا بولا
دنیا شیخ حسینہ تقریر کرنا چاہتی تھیں لیکن موقع نہیں ملا، بنگلہ دیشی اخبار ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہوئیں، مغربی بنگال منزل ہوسکتی ہے۔
دنیا عراق کی عدالت نے 3 پاکستانیوں کو سزائے موت سنا دی مقامی عدالت کی جانب سے تینوں پاکستانیوں پر مختلف الزامات کی بنا پر سزا سنائی گئی
دنیا دائیں بازو کے احتجاج کے دوران برطانوی پولیس کے کتے نے مظاہرین کو کاٹ لیا مظاہرین کی جانب سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں پُر تشدد مظاہرے کیے جا رہے ہیں
دنیا امریکا میں کساد بازاری کے خطرے سے دنیا بھر کے سرمایہ کار گھبراگئے ایشیا، یورپ اور امریکا کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی لہر دوڑ گئی، ہزاروں پوائنٹس کم ہوگئے۔
دنیا پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک بار پھر بھارت میں گونج اٹھا مقامی شہری دیگر لوگوں کے ہمراہ مذکورہ شخص کے گھر میں گھسے تھے
دنیا قلم چرانے کے الزام میں تیسری جماعت کے طالب علم پر بہیمانہ تشدد تھپڑ برسائے گئے، لکڑی سے پیٹا گیا، کمرے میں بند رکھا گیا، مقدمہ درج، 3 ملزم گرفتار
دنیا مسافر خاتون کے سر میں جوئیں نظر آنے پر ایئرلائن کی ہنگامی لینڈنگ پرواز میں موجود مسافر کی جانب سے پرواز عملے سے شکایت کی گئی تھی
دنیا حوثی ملیشیا پھر سرگرم، خلیجِ عدن میں تجارتی جہاز پر حملہ 15 دن میں پہلے بیلیسٹک میزائل حملے سے نقصان کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکی۔
دنیا ایران آج صبح حملہ کرسکتا ہے، امریکی و اسرائیلی میڈیا مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا فرانس، برطانیہ، اٹلی اور مصر کی سفارتی کوششیں شروع
دنیا برطانیہ میں ہوٹل پر حملہ، تارکینِ وطن کو زندہ جلانے کی کوشش راٹرہیم میں پولیس نے فسادیوں کو روکا، سفید فام انتہا پسندوں نے تارکینِ وطن کے خلاف تحریک شروع کردی