انوکھی بیماری، خاتون کو ’الفاظ‘ کا ذائقہ محسوس ہونے لگا اپنے نام کے علاوہ دیگر الفاظ اور ناموں کے ذائقے کا احساس ہوتا ہے، امریکی شہری کا دعویٰ
بی بی سی کے سابق میزبان پر بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے کا الزام انہوں نے بی بی سی میں 40 سال طویل عرصہ کام کیا
یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ لڑتے ہوئے مزید بھارتی ہلاک 22 سالہ روی موآن کی موت کے حوالے سے ان کے رشتہ دار نے اطلاع دی
دنیا خلا میں چین کے خفیہ طیارے کی پرواز، امریکیوں نے نظریں جما لیں اسپیس کرافٹ کی ٹیسٹنگ کا عمل جاری ہے
دنیا اسرائیل کی ترک صدر کو صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی، ترکیہ کا کرارا جواب رجب طیب اردوان نے اسرائیل میں داخل ہونے کی دھمکی دی تھی
دنیا خاتون کا دوست کو والد کی راکھ سے پیسے بچانے کا انوکھا مشورہ سوشل میڈیا صارفین نے مذکورہ خاتون کی پوسٹ پر شدید تنقید کی
دنیا بھارتی بابا وانگا کی تیسری عالمی جنگ سے متعلق نئی پیشگوئی، اور وہ بہت قریب ہے بھارتی نجومی کے مطابق حالیہ واقعات اس بات کی علامت ہو سکتے ہیں کہ بڑھتے ہوئے تنازعات کے بارے میں ان کی پیشگوئی سچ ثابت ہوسکتی ہیں۔
دنیا ہاتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیوں والے بچے کی پیدائش، خاندان کا حیرت انگیز ردعمل غیر معمولی بچے کی پیدائش پر جہاں ڈاکٹرز حیران وہیں والدین اسے خدا کا آشریباد قرار دے رہے ہیں
دنیا بھارتی کانفرنس میں سابق صدر پرویز مشرف کو خراج عقیدت پیش کرنے پر واویلا سابق صدر کے حوالے سے خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب بھارت کارگل جنگ میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں لا دکھ منا رہا تھا
دنیا بنگلہ دیشی طلبہ نے قائدین کو رہا نہ کرنے پر پھر تحریک چلانے کی دھمکی دے دی سرکاری بھرتیوں میں کوٹہ ختم کرنے کیلئے 15 روزہ ملک گیر احتجاج میں 205 افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا مردہ خاتون زندہ ہو کر بہن پر برس پڑی خاتون کو مردہ قرار دے کر جنازے اور تدفین کی تیاری بھی شروع کردی گئی تھی
دنیا دبئی میں کرایہ داروں سے املاک خالی کیوں کرائی جارہی ہیں؟ پراپرٹی مارکیٹ اٹھنے سے بہت سے لوگ زیادہ کرایہ یا فروخت پر زیادہ قیمت چاہتے ہیں، خلیج ٹائمز
دنیا اسرائیلی ایتھلیٹس کو قتل کی دھمکیوں سے فرانسیسی حکومت پریشان ایرانی ہیکر دستے کے ارکان کی معلومات انٹرنیٹ پر پھیلا رہے ہیں، اسرائیل کا الزام
دنیا تہہ خانے میں قائم کوچنگ سینٹر میں اچانک پانی بھرنے سے 3 طلبہ ہلاک دہلی کی حکومت نے احتجاج پر بیسمنٹ میں قائم 13 کوچنگ سینٹر سیل کردیے۔
دنیا ترک صدر اردوان نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی اسرائیل کے خلاف طاقتور ہونا پڑے گا، خطاب، عالمی لیڈر کہتے ہیں تل ابیب تحمل سے کام لے