شادی کی تقریب میں دولہا دلہن کی ہیلی کاپٹر میں دھواں دھار انٹری ہیلی کاپٹر میں سوار نوبیاہتا جوڑا جیسی ہی گاؤں میں اترا تو دیہاتیوں کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
ایلون مسک کا ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا اعلان ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ایلون مسک نے امریکی صدارت کے لیے ٹرمپ کی حمایت کی تھی۔
سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی کو سزائے موت مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل کی سزا سنائی تھی جس کو اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے برقرار رکھا تھا۔
دنیا ’یہ تو ٹوائلٹ کی چپل ہے‘ کویتی اسٹور میں چپل کی حیران کن قیمت ویڈیو وائرل ہوتے ہی دلچسپ تبصروں کے انبار لگ گئے
دنیا جاپان میں خواتین مردوں کے بغیر شادی کیسے کر رہی ہیں جاپان میں اب خواتین کو مردوں کی ضرورت نظر نہیں آ رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ اب خواتین یہ طریقہ کار اپنا رہی ہیں
دنیا بنگلہ دیشی وزیراعظم کے ’چپڑاسی‘ کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ برآمد ہونے کا انکشاف بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی
دنیا مالک کو پہچاننے کے بعد ڈکیت نے معافی مانگ کر سامان واپس کر دیا ڈکیتی کی واردات کا حیرت انگیز واقعہ بھارتی شہر میں پیش آیا ہے
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، سابق امریکی صدر کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج سابق صدرپر وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت خفیہ قومی دفاعی دستاویزات اپنے ساتھ لے جانےکا الزام تھا
دنیا مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران میجر سمیت 4 بھارتی اہلکار ہلاک ڈوڈا کے ڈیسا ضلع میں حریت پسندوں اور فوج کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی، دعویٰ بھارتی میڈیا
دنیا ٹرمپ پر حملے میں استعمال کی جانے والی بندوق 11 سال پہلے خریدی گئی، وائٹ ہاؤس امریکی ایجنسی ایف بی آئی کی جانب سے حملہ آور کے موبائل فون تک رسائی حاصل کرلی ہے
دنیا ٹرمپ نے امریکی سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب نامزد کردیا سینیٹر جے ڈی وینس ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید بھی کرتے رہے ہیں، ٹرمپ کو احمق اور قابل مذمت شخص بھی قرار دیا تھا
دنیا افغانستان میں طوفانی بارش: مختلف واقعات میں 40 افراد جاں بحق شدید طوفانی بارشوں کی وجہ سے درخت، دیواریں اور لوگوں کے گھروں کی چھتیں گر گئیں، حکام
دنیا کینیا: کچرے کے ڈھیر سے کٹی ہوئی لاشیں ملنے کا معاملہ، مشتبہ سیریل کلر گرفتار کینین پولیس نے ملزم کو گھر سے گرفتار کیا، جو فٹبال میچ دیکھ رہا تھا
پاکستان عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانی، ایک ہندوستانی سمیت 9 افراد جاں بحق 50 پاکستانی تین ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ معمولی زخمیوں کو ڈسچارج کردیا، عمان میں پاکستانی سفیر کی میڈیا سے گفتگو