زمین کے مدار میں غیر معمولی سرخ روشنی دیکھ کر سائنسدان حیران امریکی خلاباز بین نے الاقوامی خلائی اسٹیشن پرسوار ایک کھڑکی سے اس عجیب و غریب سرخ روشنیوں کی تصویر کشی کی
جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے کی مبینہ روسی سازش ناکام قتل کے منصوبے کے حوالے سے امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے جرمن ہم منصبوں کو مطلع کیا تھا، رپورٹ
دنیا امریکی ائیرلائن نے فلسطینی پرچم کو ’خوف کی علامت‘ قرار دے دیا خیال رہے ڈیلٹا ائیرلائن کا شمار امریکا کی اہم ترین پروازوں میں کیا جاتا ہے
لائف اسٹائل ہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں، نویں کوشش میں مرجاؤں گا، نوجوان کا حیران کن دعویٰ سانپ نے خواب میں آکر کہا نویں کوشش میں وہ مجھے مار دے گا، متاثرہ نوجوان
دنیا دریا کنارے اسکول کی عمارت گرنے سے 22 بچے جاں بحق 100 سے زائد افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں، بھاری مشینری کی مدد سے لوگوں کو نکالا جارہا ہے۔
دنیا خان یونس پر اسرائیل کے میزائل حملے میں 50 افراد شہید 100 سے زائد زخمی، حماس ملٹری چیف محمد دائف کی موجودگی پر پانچ میزائل داغے گئے، اسرائیلی ریڈیو کا دعوٰی
دنیا لڑکی کو منانے کے لیے محبوب نے بل بورڈ پر محبت نامہ لکھوا دیا پولیس کی جانب سے بھی مذکورہ محبوب کی شناخت کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
دنیا تحریک عدم استحکام کے باعث نیپالی وزیر اعظم فارغ نیپالی پارلیمنٹ میں گزشتہ روز عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی گئی تھی
پاکستان یومِ شہدائے کشمیر، مقبوضہ وادی میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال 13 جولائی 1931 کو سری نگر میں ڈوگرا سپاہیوں نے احتجاج کرنے والے 22 کشمیریوں کو نماز کے دوران شہید کردیا تھا۔
دنیا ٹرمپ خطرناک ہیں، نیو یارک ٹائمز نے صدارت کیلئے غیر موزوں قرار دے دیا امریکی صدر کا منصب اہم اور نازک ہے جس کو غیر موزوں شخص کو نہیں دیا جاسکتا، اداریہ
دنیا برطانیہ کے جیل قیدیوں سے بھر گئے، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا جیل کی 87,505 سے زائد مجرم آباد ہیں, رپورٹ