بیوی کے انسٹاگرام چلانے کی عادت نے شوہر کو جیل پہنچا دیا پولیس نے لنچ کے مقام پر مذکورہ شخص کو گرفتار کیا
شہری نے ایک روپے کا ٹیکس تنازعہ حل کرنے کیلئے 50 ہزار روپے ضائع کردئے شہری نے مایوسی کا اظہار ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا
دنیا گرفتاری کا ڈر، اسرائیلی وزیراعظم یورپ میں قدم رکھنا تو دور فضائی حدود سے بھی خوف کھانے لگے نیتن یاہو کا امریکہ جانے کیلئے براہ راست سفر کا امکان، طیارہ ہلکا کرنے کی کوشش
دنیا میکسیکو کے آسمان پر اُڑتی اڑن طشتری نے لوگوں کو حیران کردیا ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اس کلپ کو 10,000 سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
دنیا کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس لڑکے کی اصل عمر کیا ہوگی؟ نوجوان کو ائیرپورٹ پر ہمیشہ روک لیا جاتا ہے
دنیا خودکشی کی کوشش پر ایئر ہوسٹس دبئی میں گرفتار، ’شوہر کے تشدد سے دلبرداشتہ تھی‘ ائیرہوسٹس نے آئر لینڈ کی حکومت سے مدد کی اپیل کر دی ہے
دنیا سوئٹزرلینڈ میں ’خودکشی کے کیپسول‘ کے استعمال پر پابندی کیپسول بیرون ملک سے آنے والے افراد کو اپنی زندگی ختم کرنے کے لیے راغب کر سکتا ہے، حکام
دنیا گھوڑے اور گاڑی کے بجائے دلہا بلڈوزر میں بارات لے آیا شادی کے موقع پر دلہے میاں نے بلڈوزر کو بھی پھولوں سے سجوایا تھا
دنیا امریکا کا اسرائیل کو 500 پاؤنڈ وزنی بم کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ اسرائیلی فوج غزہ میں آپریشن کے تیسرے مرحلے کے لیے تیاری کر رہی ہے، اسرائیلی میڈیا
دنیا سابق بھارتی فوجی افسر کی اہلیہ نے سوتیلے بیٹے پر زیادتی کا الزام لگا دیا خاتون کی جانب سے اپنے ہی شوہر کے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے
دنیا لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا، پائلٹ کی عقلمندی کام آ گئی امریکی پرواز میں 180 مسافر سوار تھے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
دنیا لندن میں تیر کمان سے بی بی سی کے کمنٹیٹر کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کا قتل پولیس کو قتل کی واردات میں مطلوب مشتبہ ملزم کائل کلفورڈ کی تلاش ہے
دنیا مسافر کی پتلون سے 100 سانپ برآمد ہونے پر حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے، ویڈیو وائرل کسٹمز حکام کی جانب سے مسافر کی تلاشی لی جا رہی تھی
دنیا سی این این کا اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا منصوبہ، 100 ملازمتوں میں کمی کا اعلان ہم مستقبل میں ایک ایک ارب ڈالرسے زائد ڈیجیٹل کاروبار بنانے جارہے ہیں، سی ای او مارک تھامسن