گٹر لائن میں پھنسے شخص کو تین دن بعد زندہ باہر کیسے نکالا گیا؟ شہری سرنگوں کی تلاش میں قریبی ندی سے نکاسی آب کی بڑی لائنوں میں داخل ہوا اور راستہ بھول گیا
ڈپریشن کی دوائیاں کس طرح موٹاپے کا سبب بن رہی ہیں؟ ڈپریشن کو دور کرنے کے لیے لوگ جن ادویات کا استعمال کرتے ہیں اس سے موٹاپا بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ تحقیق
یونیورسٹی طالبعلوں کیلئے بنائی گئی چٹنی میں چوہے کی تیراکی، ویڈیو وائرل چٹنی کا پتیلا ڈھکا ہوا نہ ہونے کے باعث چوہا پتیلے میں گرا
دنیا دنیا کا وہ ملک جہاں دن میں ایک بار ’لازمی ہنسنا‘ قانون ہے مذکورہ قانون کا نفاذ یونیورسٹی کی تحقیق کو مدنظررکھتے ہوئے کیا گیا
دنیا 6 مرتبہ ڈسے جانے کے باوجود نوجوان صحت یاب، سانپ پریشان نوجوان نے سانپ کے حملوں سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ بھی کر دیا
دنیا غزہ کے 3 شہری اسرائیلی حراست سے رہائی کے فوراً بعد حملے میں مار دیےگئے ان کے ہاتھوں میں پلاسٹک والی ہتھکڑی تھی، رہائی کے بعد ان پر ایک بم سے حملہ کیا گیا
دنیا چھوٹی سی بالکونی جس کا ماہانہ کرایہ 2 لاکھوں روپے فیس بُک پر مالک مکان کی جانب سے بالکونی سے متعلق اشتہار لگایا گیا تھا
دنیا برطانیہ میں پیٹرول بچانے کیلئے گاڑی مالکان اپنی جانوں سے کھیلنے لگے ماہرین کی جانب سے برطانوی شہریوں کے پیٹرول کی بچت کے لیے نئے طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے
دنیا بھارتی میئر نے شہریوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دے دی مئیر کوکلتہ کے بیان پر حکمران جماعت آپے سے باہر ہوگئی
دنیا مقابلہ حسن جیتنے والی باحجاب ماڈل سے متعلق بڑا انکشاف معروف ماڈل کو دنیا کی پہلی منفرد ماڈل بھی تصویر کیا جا رہا ہے
دنیا بھارتی ریاست آسام میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد 72 سیلاب نے 27 اضلاع کو متاثر کیا ہے، جس سے 18 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں، حکام
دنیا روس کے یوکرین کے متعدد شہروں پر ہائپرسونک میزائل حملے، 36 افراد ہلاک روس نے کیف میں بچوں کے اسپتال کو نشانہ بنایا گیا، عالمی میڈیا
دنیا شاہی فرمان کے تحت تین کھلاڑیوں کو سعودی شہریت تفویض جن کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دی گئی ان میں امریکی فٹبالر مریم التمیمی، فرانسیسی ٹینس کھلاڑی میسان حسین اور موئے تھائی فائٹر تسنیم القصاب ہیں