امتحان کے ایک نتیجے نے بھارتی شعبہ تعلیم کی میگا کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا پرچہ لیک ہونے پر نتائج اور امتحانات منسوخ ہونے کے باعث لاکھوں طالبعلموں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
حوثی ملیشیا کا اسرائیلی بندر گاہ پر چار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعوٰی فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے حوثیوں نے نومبر میں اسرائیل سے وابستہ جہازوں پر حملے شروع کیے تھے
خانہ کعبہ کی چابی عثمان بن طلٰحہ کے خاندان کو اللہ کے حکم سے عطا کی گئی تھی نبی کریمﷺ کے فرمیان کے مطابق اب یہ چابی اس خاندان سے کوئی ظالم ہی ہی واپس لے سکے گا۔
لائف اسٹائل بالی وُڈ کو ”بستیاں“ میں شاندار ریسیپشن کا بے چینی سے انتظار سوناکشی اور ظہیر اقبال کو بدھائی دینے کے لیے آنے والوں میں سلمان خان بھی شامل ہوں گے
لائف اسٹائل ”ابا کے بعد اماں، اور اب بھائی بھی مان گئے“ سوناکشی کی شادی میں شرکت کیلئے جڑوا بھائی لَو اور کُش بھی ممبئی پہنچنے والے ہیں
دنیا 50 ڈگری کی گرمی سے کھلاڑی کی موت، ڈاکٹرز نے کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی شدید گرمی نے کھلاڑیوں کو بھی نہیں چھوڑا ہے، سخت موسم کے باعث ماہرین کرکٹ بھی پریشان
دنیا دو بچوں کو ڈبونے کی کوشش کرنے والے امریکی کو پولیس نے گرفتار کرلیا تین سال سے چھوٹے سہمے ہوئے بچوں کو سانس لینے میں دشواری پر آئی سی یو میں داخل کردیا گیا
دنیا مصر کے 530 حجاج کی اموات پر ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن 16 کمپنیوں کے لائسنس منسوخ، بہت سوں کو پرسنل وزٹ ویزا پر حج کیلئے بھیجنے کا الزام
دنیا ہندوجا فیملی نے سزائے قید کے خلاف اپیل دائر کردی ہائی کورٹ کے فیصلے تک ہندوجا فیملی کے ارکان پر سزا نافذ نہیں ہوسکتی، ترجمان
دنیا ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش پر سب حیران عالمی میڈیا کی جانب سے ارب پتی ایلون مسک سے متعلق تہلکہ خیز دعوے کیے گئے ہیں
دنیا ڈی ایس پی کی تنزلی، کانسٹیبل بنادیا گیا ۔۔۔ مگر کیوں؟ ایک بڑے علاقے کا سرکل آفیسر تین سال قبل ایک ہوٹل میں لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ پکڑا گیا تھا