یوٹیوبر کو لیمبورگینی کار پر ہیلی کاپٹر سے ’پٹاخوں کی بارش‘ کرنا مہنگا پڑ گیا یوٹیوبر پر 10 سال قید کی سزا کا امکان ہے
حوثیوں نے اقوام متحدہ کے 11 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا عہدیداروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی کو جلد سے جلد ممکن بنانے کے لیے تمام دستیاب ذرائع استعمال کیے جارہے ہیں، ترجمان اقوام متحدہ
دنیا اقوام متحدہ کا اسرائیلی فوج کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ، تل ابیب سیخ پا اقوام متحدہ کو غزہ میں 15 ہزار بچوں کے مرنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے تھا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
لائف اسٹائل شادی میں درختوں کا استعمال، بارات کا خرچہ ہی آدھا ہو گیا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منفرد شادی کو سراہا جا رہا ہے
پاکستان افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو فارمیٹ کے تحت تہران میں چار ملکی اجلاس پاکستان، چین، روس اور ایران کے خصوصی نمائندے شریک ہوں گے، علاقائی معاملات پر بھی مشاورت ایجنڈے کا حصہ
دنیا سراج الدین حقانی 3 ساتھیوں کے ساتھ حج کریں گے، تصویریں وائرل سلامتی کونسل نے بیرونی سفر پر پابندی عارضی طور پر اٹھالی، افغان عبوری وزیر داخلہ یو اے بھی جاچکے ہیں
دنیا دبئی میں برطانوی سابق نیول افسر جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا سابق نیول افسر افغانستان میں بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں
دنیا تیار ہوجائیں!!! ایک بڑا ستارہ پھٹنے والا ہے ستاروں میں ہونے والا دھماکا آخری بار 1946 میں ہوا تھا
دنیا نریندر مودی کیلئے خطرے کی گھنٹی، وزیراعلیٰ بہار کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش مودی کے اتحادی نتیش کمار پہلے ہی یوٹرن کیلئے مشہور ہیں
دنیا بھارت کی حرکت پر چین برہم، وارننگ دے دی تائیوان کے صدر کی طرف نریندر مودی کو مبارک بار پر چین کا شدید ردعمل، امریکا بھی اکھاڑے میں کود گیا
دنیا مسلم تنظیموں کے مطالبے پر فلم کی نمائش روک دی گئی بھارتی ریاست کرناٹک میں فلم 'ہمارے بارہ' کے پوسٹرز بھی چسپاں نہیں کیے جاسکیں گے، حکم نامہ جاری
دنیا ’اور باورچیوں نے میدان مار لیا‘ برطانیہ کے امیگریشن قوانین میں ترامیم سے بھارتی شہری بھرپور استفادہ کر رہے ہیں
دنیا امریکی فوجی کی خواجہ سرا اہلیہ کی مقابلہ حسن میں کامیابی پر صارفین حیران سوشل میڈیا صارفین کو یہ کامیابی ایک آنکھ نہیں بھائی ہے
دنیا ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن پر حملہ، ملزم گرفتار ڈنمارک میں دو دن بعد یورپی پارلیمںٹ کے انتخابات ہو رہے ہیں، گزشتہ ہفتے سلوواکیہ کے وزیر اعظم پر حملہ ہوا تھا
دنیا برطانیہ کے نظام صحت پر بڑا سائبر حملہ، ترقی یافتہ اسپتال کاغذی دور میں پہنچ گئے سائبر حملے میں روسی گروپ ملوث ہوسکتا ہے، برطانوی حکام
دنیا امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع، روس نے بھی ٹیسٹنگ کا عندیہ دے دیا امریکی صدر نے ایگزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کردئے