فرانس میں ہتھیاروں کی عالمی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی یوروسیٹری 2024 میلے میں اسرائیلی دفاعی صنعت سے کوئی شریک نہیں ہوگا، حکام
روس کا میزائل اور ڈرونز سے یوکرینی توانائی تنصیات پر حملہ، بنیادی ڈھانچہ تباہ مارچ سے لے کر اب تک یہ شہری توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف چھٹا بڑاحملہ تھا، یوکرینی حکام
بھارتی فوج نے رواں ماہ کتنے کشمیریوں کو شہید کیا ؟ بھارت فوج نے کشمیری نوجوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں اور دوران حراست شہید کیا
دنیا افغانستان میں کشتی حادثہ میں 20 افراد ڈوب گئے، 5 لاشیں برآمد واقعہ صوبہ ننگرہار میں پیش آیا، کشتی حادثے میں 5 افراد بچ گئے، سربراہ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ
دنیا بھارت انتخابات: مودی نے مہنگی ترین ڈیجیٹل مہم چلا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا الیکشن جیتنے سے پہلے ہی کروڑوں روپے خرچ کر دیے
دنیا سائیکل پر مکہ پہنچنے والے مصری شخص کے ساتھ پراسرار مخلوق کا سفر سفر کے دوران ایسا محسوس ہوا جیسے میرے ساتھ کوئی اور بھی ہے
دنیا ہم جنس پرستوں سے متعلق سائنسدانوں کا نیا انکشاف مرد کی مرد سے محبت کرنے والوں کو سائنسدانوں نے خبردار کر دیا
دنیا بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کی پولنگ ختم، ایگزٹ پول پر بی جے پی کو برتری حاصل مغربی بنگال میں متعدد مقامات پر ہنگامہ آرائی، ایک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تالاب میں پھینک دی گئی
دنیا بشام حملے پر افغانستان کا مؤقف پھر تبدیل، چین سے تعلقات خراب ہونے کا الزام پاکستان کے سر پاکستان کیرپورٹ افغانستان اور چین کے درمیان اعتماد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ذبیح اللہ مجاہد
دنیا ایکسیڈنٹ کیس میں لڑکے کو بچانے کی کوشش، والدین، دادا اور ڈاکٹرز بھی گرفتار 17 سالہ ملزم نشے میں تھا، کار سے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے 2 آئی ٹی ایکسپرٹ ہلاک ہوئے
دنیا مودی اپنی ہی والدہ کے خلاف ایف آئی آر کرانے تھانے پہنچ گیا بیٹے نے ماں پر تشدد کا بھی الزام عائد کر دیا
دنیا کرکٹ کا بخار امریکا پہنچ گیا، گوگل نے ڈوڈل بنا ڈالا امریکا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کل سے شروع ہو رہا ہے، پاک بھارت میچ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز
دنیا فلسطین نواز مظاہرین نے نیو یارک کے بروکلین میوزیم پر دھاوا بول دیا چھٹ پر بینر لٹکاکر فلسطین کا پرچم لہرادیا، پولیس سے جھڑپیں، کئی مظاہرین گرفتار کرلیے گئے
دنیا تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی 33 فیصد کاروبار تارکینِ وطن کے ہاتھ میں ہے جو ملکی آبادی میں 23 فیصد سے بھی زائد ہیں
دنیا سابق امریکی صدر اوباما کی خوش دامن انتقال کرگئیں 86 سالہ میریان شیلڈز رابنسن پروفیشنل بینکر تھیں، نواسیوں مالیہ اور ساشہ کی پرورش و تربیت میں اہم کردار ادا کیا
دنیا ٹرمپ کو سزا پر حامی مشتعل، احتجاج کے دوران قومی پرچم کی توہین کرنے لگے صدر بائیڈن کی طرف سے مذمت، سابق صدر کو سزا ہونے پر شدید احتجاج، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ووٹرز آمنے سامنے،
دنیا امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا تین مراحل پر مشتمل منصوبے کو حماس نے مثبت قرار دے دیا
لائف اسٹائل فیکٹ چیک : کیا کیپٹن امریکا نے واقعی اسرائیلی راکٹ پر دستخط کیے؟ وائرل تصویر پر اداکار کا بیان بھی سامنے آگیا