پَر کو ہی پَر لگ گئے، پنکھ کی ہوش اُڑا دینے والی قیمت کس قدیم پرندے کا پنکھ لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام ہوا؟
سوئٹزرلینڈ کی افسانوی شادی میں پریاں اُتر آئیں اسنو تھیم پر مشتمل 2 ہزار سے زائد میٹر کی بلندی پر ہونے والی شادی میں دلہا دلہن نے آئس کیوب میں انٹری دی
مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع ایونٹ میں دنیا بھر سے 300 سے زائد افراد کو مدعو کیا گیا ہے
دنیا دورانِ پرواز شدید جھٹکے لگنے سے جہاز میں موجود مسافر ہلاک جہاز میں موجود 30 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہیں، طیارہ لندن سے سنگاپور جا رہا تھا
دنیا ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایک میمو میں حکام نے زیر استعمال پرانے ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا
دنیا بنگلادیش کے سابق آرمی چیف پر امریکہ نے پابندی لگا دی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے بیان جاری کر دیا
لائف اسٹائل انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کر دیا مقامی رہائشیوں نے داؤد کم کے خلاف احتجاج شروع کر دیا تھا
دنیا امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں
پاکستان شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی ولی عہد محمد بن سلمان کو 20-23 مئی کو جاپانی شہنشاہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کرنا تھی
دنیا ایرانی صدراوررفقا کی میتیں تہران منتقل، نمازجنازہ کچھ دیربعد ہوگی تہران، نجف اور تبریز میں تعزیتی اجتماعات جاری ہیں، حکام نے ہیلی کاپٹر گرنے کی تحقیقات شروع کردیں
دنیا ’45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کیا‘ فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے، امریکا ایران پر لگائی پابندیوں کےلیے بالکل معذرت نہیں کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر