الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کیلیے مرد ٹیچر کی مضحکہ خیز حرکت، ’میں حاملہ ہوں‘ مرد ٹیچر نے الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کیلیے انوکھا ڈرامہ رچایا، الیکشن کمیشن سرجوڑ کر بیٹھ گیا۔
حماس کی قید میں ایک اور اسرائیلی یرغمالی ہلاک ہلاک ہونے والا والا یرغمالی اسرائیل کے حملے میں زخمی ہوگیا تھا، ترجمان حماس
افغانستان میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد جاں بحق متاثرہ اضلاع میں 200 سے زائد افراد اپنے گھروں میں محصور ہوچکے تھے، حکام
لائف اسٹائل ڈبل روٹی کے 2 پیکٹ سے چوہوں کے باقیات ملنے پر جاپانی کمپنی کا بڑا اقدام مشہور بریڈ کمپنی نے 1 لاکھ سے زائد پیکٹس مارکیٹ سے واپس منگوا لئے، جن لوگوں نے بریڈ خریدی ان لوگوں کو پیسے واپس کرنے کی بھی آفر
دنیا شرابی نے ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی مبینہ ذہنی مریض نے بیوی کا سر ہتھوڑے سے کُچلنے کے بعد تینوں بچوں کو گھر کی چھت سے پھینک دیا
دنیا مودی 2025 کے بعد وزیرِ اعظم نہ رہ سکیں گے، کیجری وال یوگی آدتیہ ناتھ سے جان چھڑاکر اَمِت شاہ کو حکومت سونپی جائے گی۔ دہلی کے وزیرِ اعلیٰ کی پریس کانفرنس
دنیا مسجدالحرام کے امام کی شادی شدہ زندگی سے متعلق اہم ہدایات، وارننگ بھی دے دی امام ڈاکٹر صالح کی نماز جمعہ کے خطبے میں اہم مسائل کی طرف روشنی
دنیا پاکستان کے ایٹم بم کا جھٹکا مودی کو بھی لگ گیا، ’کانگریس والے ڈراتے ہیں۔‘ اگر پڑوسیوں کے ایٹم بم معیاری ہوتے تو کب کے فروخت ہوچکے ہوتے، بھارتی وزیرِ اعظم کی بڑھک
دنیا سعودی عرب میں خواتین کے جعلی ناخن اور پلکوں سے متعلق نئی پابندی عائد سعودی وزارت کا خلاف ورزی پر کاروائی کا عندیہ
دنیا مسجد نبوی ﷺ میں 50 سالہ شخص کو موت کے منہ سے بچالیا گیا جمعے کی نماز کے بعد مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں نمازی کی حالت شدید خراب ہوئی
دنیا کتنے ممالک اسرائیل کو اسلحہ بیچتے ہیں؟ کس کس نے سپلائی روک دی؟ غزہ میں سویلین ہلاکتوں کے باعث امریکا نے بڑے بموں کی شپمنٹ روک دی، جرمنی اور اٹلی بھی پیچھے ہٹے ہیں
دنیا مصر نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی مصر نے رفح میں اسرائیلی آپریشن کے خلاف امریکا کو بھی خبردار کردیا
دنیا افغانستان کے غیرپشتون طالبان نے بغاوت کا اعلان کردیا مسئلہ برقرار رہتا ہے تو فوری جوابی کارروائی کی جائے گی، غیر پشتون طالبان کا پیغام
پاکستان برطانوی پولیس افسر کے قتل کیس میں 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید ڈکیتی کی جس واردات میں شیرون کی جان گئی تھی اس کا ماسٹر مائنڈ پیراں دتہ خان تھا، ہتھیار بھی فراہم کیے
لائف اسٹائل 24 گھنٹے قبر میں گزارنے کا چیلنج، نوجوان کے ساتھ قبر میں کیا ہوا؟ قبر میں 24 گھنٹے گزارنے والا نوجوان شکایت کرنے لگا
دنیا 28 سال پہلے لاپتہ ہونے والے والد کی شادی میں شرکت، دلہن نے گرفتار کرا دیا سگے والد نے اچانک نمودار ہوکر اپنی مرضی کی رسومات کا مطالبہ بھی کر ڈالا
دنیا غیرمعمولی ترقی کے باوجود بھارت میں بے روزگاری اور غربت بے قابو بڑھتی ہوئی افرادی قوت کیلئے معقول معاشی مواقع کا حصول آسان نہیں، 50 کروڑ افراد انتہائی افلاس سے دوچار ہیں
دنیا صدر کا بھائی رشوت لیتے ہوئے گرفتار اعلیٰ تقرریوں پر اثر انداز ہوتا تھا، قیمتی تحائف کے حوالے سے پیرو کی صدر دینا بیلوآرٹ سے بھی پوچھ گچھ
دنیا نابالغ لڑکی سے شادی ملتوی ہونے پر دولہا دلہن کا سر کاٹ کر ساتھ لے گیا پرکاش نے لڑکی کو گھر سے تقریباً 100 میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جانے کے بعد اس کا سر قلم کردیا
دنیا قطب شمالی کی روشنیاں برطانیہ تک پہنچ گئیں، خوبصورت نظاروں سے لوگ مسحور شمالی روشنیوں سے متعلق پیش گوئی جمعے کے روز کی گئی تھی
دنیا پاکستان کے بعد بھارت میں بھی اچانک طوفان، دہلی میں درخت اکھڑ گئے شدید موسمی صورتحال کے باعث مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا
دنیا دہلی کے وزیرِاعلیٰ آج بھرپور اسٹریٹ پاور کا مظاہرہ کریں گے عام آدمی پارٹی نے ضمانت پر رہائی پانے والے اپنے قائد کے لیے 2 روڈ شوز کی تیاریاں مکمل کرلیں
دنیا امریکی جامعات میں طلبہ مظاہرین پر حملے کرنیوالوں کی حقیقت بے نقاب غزہ حامی طلبا پر حملہ کرنے والے کون ہیں؟
لائف اسٹائل طیارے کی چھت میں سامان رکھنے کی جگہ پر خاتون مسافر سو گئی خاتون مسافر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا خاتون دو مردوں کے ساتھ ہوٹل میں پکڑی گئی، شوہر نے خاندان سمیت دھاوا بول دیا شوہر کو اپنی بیوی پر شک تھا، جس پر اس نے بیوی کا پیچھا کیا
دنیا جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ حملوں سے فلسطینیوں کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے، جنوبی افریقہ
دنیا اسرائیلی مندوب نے اقوام متحدہ چارٹر کے سب کے سامنے چیتھڑے کر ڈالے، ویڈیو وائرل اسرائیل فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت پر آگ بگولہ
دنیا کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر سخت ترین فیصلوں میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، مشال الاحمد الجابر الصباح
دنیا اسرائیلی فوج کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج پر شہد کی مکھیوں کے حملے میں متعدد فوجی اسپتال منتقل