مودی نے انتخابات میں جیت کیلئے اپنی فوج کی مدد لے لی؟ فوجی مودی کے حق میں ووٹ دینے کا حکم دیتے رہے، وائرل ویڈیو میں دعویٰ
افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق 5 زخمی دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ افیون کی پوست کی تلفی کے مقصد سے گزر رہا تھا
دنیا اسرائیلی وزیراعظم کے متوقع وارنٹ گرفتاری پر امریکی سینیٹر کی عالمی عدالت کو دھمکیاں عالمی عدالت کو سزا کس طرح دی جائے گی؟
دنیا ’خدا نے حکم دیا تھا جاکر پادری کو مار ڈالو‘ امریکا کے چرچ میں جنونی نوجوان نے پادری پر پستول تان لیا، ایک عبادت گزار نے اُسے دبوچ کر گرادیا
دنیا کانگریسی رہنما نے بھارتیوں کی نسل پر سوال اٹھا دیا، ملک بھر میں ہنگامہ نسل پرستانہ بیان کے بعد کانگریس نے فوری طور پر پتروڈا کے بیان سے خود کو الگ کرلیا
دنیا آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت زیادہ متاثر ہوگا تارکینِ وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد سے کینبرا پریشان، ملک میں 12 لاکھ 20 ہزار بھارتی طلبہ موجود ہیں
دنیا بھارت: فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ لائیک کرنے پر مسلمان پرنسپل نوکری سے برطرف میں فی الحال اپنے قانونی اختیارات کے استعمال پرغور کر رہی ہوں، متاثرہ پرنسپل
پاکستان بند گاڑی میں بھول جانے پر 7 سالہ بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق اسکول کی چھٹی کے بعد بچے گاڑی میں داخل ہوئے تو بے جان لاش ملی، پولیس
دنیا طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا مارکیٹ میں نئی ویکسینز کی بھرمار، کووڈ کی وبا کے خاتمے میں ہمارا کردار کلیدی رہا، ادارے کا بیان
دنیا برطانیہ کا سرحدی نظام خراب ہوگیا، ہوائی اڈوں پر مسافروں کا رش بارڈرفورس کوملک بھرمیں تکینکی خرابی کاسامناکرنا پڑرہا ہے