پاکستانی حاجیوں کو روانگی سے کتنے دن پہلے ویکسینیشن کرانی ہوگی؟ حاجی گردن توڑ بخار، موسمی انفلوئنزا اور پولیو سے بچاؤ کے قطرے پئیں تاکہ ان بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو سکے
سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 2019 میں شہزادہ بدربن عبد المحسن کو شاہ عبدالعزیز کے تمغے سے بھی نوازا تھا۔
بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی صادق خان نے 43فیصد اورسوزن ہال نے33فیصد و وٹ حاصل کئے
دنیا کینیڈا اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدگی کی راہ پر گامزن اوٹاوا کی کمشنر نے مودی سرکار پر الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام لگادیا
دنیا غزہ احتجاج، انتہا پسند ہندوؤں کا مطالبہ ماننے سے امریکی یونیورسٹی کا انکار ہندو تنظیموں نے رٹگرز یونیوسٹی انتظامیہ سے کہا تھا احتجاجی طلبہ کو آزاد کشمیر کا پرچم لہرانے سے روکا جائے
دنیا شادی سے محض 3 ماہ قبل امریکی ٹیچر کی 11 سالہ طالبعلم سے ’زیادتی‘ میڈیسن برگمین کا جرم فرسٹ ڈگری نوعیت کا ہے کیونکہ جس لڑکے سے زیادتی کی گئی اس کی عمر 13 سال سے کم ہے، پولیس
دنیا جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے والدین نے کاؤنسلنگ شروع کروادی، مغربی میڈیا مسلم تارکینِ وطن کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے متحرک
دنیا کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے نِجر قتل کیس میں بھارت کو ملوث قرار دے دیا جمہوریت، اظہارِ رائے کی آزادی اور آئین کی بالا دستی کیلئے اںصاف ناگزیر ہے، جگ میت سنگھ کی ایکس پوسٹ
دنیا ممبئی ایئرپورٹ پر افغان خاتون سفارتکار سے 25 کلو سونا برآمد قونصل جنرل ذکیہ وردک کو گرفتار نہیں کیا گیا کیونکہ انہیں سفارتی استثنیٰ حاصل ہے، حکام
دنیا تباہ حال فلسطین سے مصر کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟ مصری کمپنی مجبور فلسطینیوں سے من مانی فیس وصول کرنے لگی
دنیا فریج سے 4 نومولود بچے ملنے کا واقعہ، پولیس بھی پریشان پولیس نے خاتون کے خلاف کاروائی نہ کرنے کا اعلان کر دیا
دنیا نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا تلملا اٹھا نیپالی وزیر اعظم نے نئے کرنسی نوٹ کی منظوری دے دی
لائف اسٹائل سعودی شہزادیوں کی زندگی کتنی آسان اور تکلیف دہ ہے؟ عرب کی معروف شہزادی کو سزائے موت بھی دی جا چکی ہے
دنیا امریکی سیاستدان اور ان کی اہلیہ 6 لاکھ ڈالر رشوت لینے کے سنگین الزام کی زد میں آگئے کانگریس رکن نے اہلیہ کے ساتھ مل کر آذربائیجان اور میکسیکو کیلئے خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہوئے، محکمہ انصاف
دنیا انتخابی شکست سے بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم کی کرسی ہلنے لگی عام انتخابات چند ماہ میں ہونگے، چودہ سال بعد لیبر پارٹی کے اقتدار کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے
دنیا برازیل میں طوفانی بارشوں کی تباہی، 39 افراد ہلاک لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے کئی قصبوں، سڑکوں اور پلوں کو تباہ کردیا
دنیا حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ کب لازمی ہوگا، حکام نے آگاہ کردیا نئے ضوابط کا اطلاق عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیا جارہا ہے، سعودی محکمہ امن عامہ
دنیا کینیڈا میں بھارت کا ہٹ اسکواڈ پکڑا گیا، 3 ملزمان کے نام شائع کینیڈین پولیس نے قتل میں مزید کردار شامل ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا
دنیا امریکا کب تک چاند پر فوجی اڈا قائم کریگا، رکن کانگریس کا خلائی جنگ کا اشارہ روس اور چین سے نمٹنے کیلئے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کریگی، رکن کانگریس
دنیا برطانیہ : بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو شکست کا سامنا، لیبر پارٹی کا پلڑا بھاری وزیراعظم رشی سونک کے حلقے میں بھی کنزرویٹو پارٹی ہار گئی