دبئی میں پھر موسلادھار بارشیں ، سڑکیں تالاب بن گئیں, فلائٹ آپریشن متاثر موسم کی خرابی کے باعث 5 فلائٹس کا رخ موڑ دیا گیا، 13 پروازیں منسوخ
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل امریکہ کے تعلیمی اداروں میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے ذمہ دار صدر بائیڈن ہیں، جلسے سے خطاب
دلہا دیر سے کیوں آیا؟ دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا دلہن کے گھر والوں نے دلہے والوں کو بھی قید کر لیا
دنیا فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ بائیڈن انتظامیہ معاونت کرے گی، جامع حکمتِ عملی ترتیب دی جارہی ہے، وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کی بریفنگ
دنیا بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن ہمہ گیر ترقی کیلئے افرادی قوت متنوع ہونی چاہیے، امریکہ تارکین وطن کو قبول کرنے سے نہیں گھبراتا، تقریب سے خطاب
دنیا پیزا کے ساتھ جاب کی درخواست، سی ای او نے وائرل کردی ملازمت کیلئے سی وی بھیجنے کے لذیذ طریقے پر سوشل میڈیا یوزرز کے دلچسپ تبصرے
دنیا امارات نے غیرمسلموں کی عبادت گاہوں پر پابندیاں عائد کردیں نئی پالیسی کے تحت حدود واضح،جرمانے کا بھی فیصلہ، عبادت گاہ تک محدود رہنا ہوگا
دنیا وزن کم کرنے کی باپ کی ضد نے بچے کی جان لے لی ٹریڈ مل سے بچہ بار بار گرتا مگر سنگدل باپ اُسے بار بار ٹریڈ مل پر ڈالتا تھا
دنیا سعودی عرب میں سوشل میڈیا پوسٹ پر لڑکی کو 11 سال قید کی سزا سعودی عرب نے خاتون کی سزا سے متعلق نئی وجہ بتا دی
دنیا اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے میں مزید 33 فلسطینی شہید اسرائیلی وزیر اعظم کا جنگ بندی سے صاف انکار، امداد پہنچانے کیلئے شمالی غزہ کی بیت حنون کراسنگ کھول دی گئی
دنیا برطانیہ میں گرفتار تارکین وطن کی پہلی کھیپ روانڈا منتقل کرنے کے تیاری مکمل کِگالی 5700 افراد کو قبول کرنے پر رضامند، برطانوی سپریم کورٹ نے ڈی پورٹیشن کے خلاف فیصلہ سنایا تھا
دنیا بِٹ کوئن کی قدر میں 2022 کے بعد کی بدترین کمی امریکی شرحِ سود میں ریکارڈ اضافے کا ردِعمل، سرمایہ کاروں نے رقوم نکال لیں
دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی، کولمبیا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی اسرائیل ایک ایسی ریاست ہے جس کا صدر نسل کشی کررہا ہے، صدر کولمبیا
دنیا جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما غزہ سے اسرائیلی فوج کا انخلا جنگ بندی معاہدے میں بڑی رکاوٹ ہے، عرب میڈیا
دنیا امریکہ رفحہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن اسرائیل نے امریکی وزیر خارجہ سے رفاح میں آپریشن کے منصوبے شیئر کردیے
دنیا چین میں بارش سے ہائی وے کا حصہ بہہ جانے سے 36 افراد ہلاک واقعہ میں 30 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں، چینی میڈیا
دنیا امریکی جامعات میں غزہ کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، سیکڑوں گرفتار طلبا کی پولیس سے جھڑپیں، یونیورسٹیاں بند
دنیا برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات؛ لندن میئر شپ کیلیے صادق اور سوزن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ پاکستانی نژاد صادق نژاد تیسری مدت کے لیے لیبرپارٹی کے امیدوار ہیں