دنیا شائع 25 اپريل 2024 07:08pm امریکی ایئر فورس بیس کے رن وے پر مگرمچھ آ دھمکا مگر مچھ بڑے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں گھس گیا، حکام نے پکڑ کر دریائے ہِلز بورو میں چھوڑ دیا
دنیا شائع 25 اپريل 2024 07:03pm امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں سے بھارت کو تکلیف جمہوریت میں توازن لازم، اظہارِ رائے کی آزادی کا غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے، ترجمان وزارتِ خارجہ
دنیا شائع 25 اپريل 2024 04:32pm پرواز کے دوران پائلٹ نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو پروپوز کردیا مسافروں کیلئے یہ منظر حیران کن تھا، پولینڈ کے کانریڈ ہینک اور اس کی ساتھی پولا کو سب نے مبارک باد دی
دنیا شائع 25 اپريل 2024 02:36pm جاپانی چڑیا گھر میں 7 سال قبل لایا گیا دریائی گھوڑا بالآخر گھوڑی نکلی دستاویزات میں بھی نر بتایا گیا تھا، ہیپو کی جنس کے تعین کے لیے اوساکا کے چڑیا گھر نے ڈی این اے ٹیسٹ کروایا
دنیا شائع 25 اپريل 2024 01:30pm کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی کافی ہسپانوی ایئر پورٹ کی وینڈنگ مشین سے لی گئی، خاتون کو آئی سی یو میں 36 گھنٹے گزارنا پڑے
دنیا اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 01:37pm اطالوی شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد ڈھائی لاکھ آبادی کے شہر میں گزشتہ برس 2 کروڑ سیاح آئے، بڑے کروز شپس پر پابندی لگائی جارہی ہے
دنیا شائع 25 اپريل 2024 12:26pm اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں اجتماعی قبروں پر ملالہ نے خاموشی توڑ دی جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی، ملالہ
دنیا اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 12:48pm قدامت پسند ایران میں خاتون نے فٹ بالر کو سر عام گلے لگا لیا ایرانی فٹبالر پر 30 کروڑ تومان جرمانہ عائد کردیا گیا
دنیا شائع 25 اپريل 2024 11:37am معروف ٹک ٹاکر کی موت کی وجہ سامنے آگئی ٹِک ٹاک پر ایوا کے 3 ہزار سے زیادہ فالوئرز تھے، بدھ کو یادگاری تقریب بھی منعقد کی گئی
دنیا شائع 25 اپريل 2024 09:00am غزہ میں 370 افراد کی اجتماعی قبر ملنے پر امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا ناصر اسپتال سے 340 اور الشفا اسپتال سے 30 افراد کی اجتماعی قبر ملی ہے
دنیا شائع 25 اپريل 2024 08:50am اسرائیل نے رفاح پر زمینی حملے کی تیاری کرلی حملے کیلئے بس حکومت کی اجازت درکار ہے، حکام
دنیا شائع 25 اپريل 2024 06:50am امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے ختم نہ ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم چیخ اٹھے جامعات کے صدور کا ردعمل شرمناک ہے، نیتن یاہو، امریکی اسپیکر بھی برہم
دنیا شائع 25 اپريل 2024 06:33am خلا میں جوہری ہتھیاروں کیخلاف قرارداد روس نے ویٹو کردی سلامتی کونسل کو دھوکہ دیا جا رہا ہے، سفیر، روس کچھ چھپا رہا ہے، امریکہ