بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی، امریکہ نے 40 سال بعد نیا نیوکلئیر وار ہیڈ بنانا شروع کردیا نیا جوہری ہتھیار استعمال کیلئے کب تک تیار ہوگا
فلسطینی صدر کا امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا اعلان فلسطینی صدر کا یہ بیان اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کے ویٹو پاور کے استعمال کے بعد سامنے آیا ہے
امریکہ نے اسرائیل کی اہم ترین بٹالین پر پابندی کا فیصلہ کرلیا اسرائیلی وزیر اعظم نے پابندی کو اخلاقی پستی قرار دے دیا
دنیا حماس کے پاس کتنے اسرائیلی یرغمالی زندہ بچے ہیں؟ برطانوی اخبار کا حیران کن انکشاف داخلی سلامتی کے اسرائیلی ادارے شِن بیت نے ڈیلی میل کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا
دنیا فلسطینی جھنڈا اتارنے کی کوشش میں اسرائیلی آبادکار کے پرخچے اُڑ گئے فلسطینی جھنڈے کو گرانے کی کوشش میں اسرائیلی شخص زخمی
دنیا اسرائیل نے حملے کے دوران ایران کی نظر سے بچنے کیلئے کونسا ہتھیار استعمال کیا؟ ایسا ہتھیار جو 150 کلو بارودی موادکے ساتھ 145 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے، فضا میں سمت بدلنے کی بھی اہلیت
دنیا حادثے کا شکار جہاز کے پائلٹس کے آخری الفاظ نے رونگٹے کھڑے کردیے دونوں پائلٹس کے درمیان کی گفتگو میں پریشانی واضح طور پر تھی
دنیا یو اے ای فیملی اقامہ کی نئی شرائط، کم از کم ماہانہ تنخواہ 3 ہزار درہم 18 سال سے بڑے افراد کا طبی معائنہ لازم، عارضی ویزا والے رشتہ دار بھی درخواست دے سکیں گے
دنیا گدھی کا دودھ آپ کو ایک مہینے میں لکھ پتی بنا سکتا ہے گائے کے دودھ کے مقابلے میں فارم کے مالک کو فائدہ
دنیا 1000 سال پرانے چائے کے درخت کے لیے گاؤں والوں کا انوکھا قدم چینی صوبے میں موجود اس درخت کو بادشاہ کا درجہ دیا جاتا ہے
دنیا ’ناسا‘ نے بارش کے پانی میں ڈوبے دبئی، ابوظبی کی فضائی تصویریں جاری کردیں متحدہ عرب امارات کے بعض علاقوں پر چند گھنٹوں کے دوران ایک سال کی بارش کے مساوی پانی برس گیا
دنیا دبئی میں سیلابی بارشوں سے متاثر مکانوں کی مرمت کا خرچ کون دے گا؟ اگر کرایہ دار کے ایگریمنٹ میں صراحت نہ ہو تو قانون کے تحت مالک مکان اخراجات دینے کا پابند ہوگا
دنیا بنگلہ دیش: حکومت نے حج اخراجات کم کردیئے، کیسے ممکن ہوا؟ پیکجز میں کمی کا اعلان وزارت مذہبی امور کی جانب سے کیا گیا
دنیا مالدیپ میں آج پارلیمانی انتخابات، بھارت مخالف صدر محمد معزو کیلئے بڑی آزمائش بھارتی اثرات سے آزادی کی تحریک زور پکڑچکی ہے، مالدیپ کی قیادت نے چین سے وسیع تر تعلقات کا راستہ چُن لیا
دنیا امریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک 5 بچوں سمیت 12 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویش ناک، کار کا ڈرائیور نشے میں دُھت تھا
دنیا جاپان میں دو ہیلی کاپٹر مشقوں کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ایک لاش مل گئی، 7 افراد لاپتا ہیں، ہوسکتا ہے تصادم ہوا ہو، وزیر دفاع مِنورو کِہارا
لائف اسٹائل بالی وڈ ایکٹر پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی سڑک کے حادثے میں ہلاک بہن شدید زخمی ہوئی، میاں بیوی بہار کے ضلع گوپال گنج سے مغربی بنگال جارہے تھے
دنیا ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بھارتی اینکر بے ہوش ہوگئی لوپا مُدرا کا بلڈ پریشر تیزی سے گرا، پانی مانگا تھا مگر لائیو بلیٹن کے باعث بروقت پی نہ سکی تھی
دنیا ایران پر اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے مقام کی حملے سے قبل اور بعد کے مناظر اسرائیل نے حملے میں ریمباج میزائل کا استعمال کیا، یہ میزائل ایرانی ریڈار پر نہیں آیا، رپورٹ