پاک چین تعاون کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، چینی وزارت خارجہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان
دنیا میں کہاں ’رین ٹیکس‘ کے نفاذ کی تیاری ہو رہی ہے؟ ایک کینیڈین شہر کی انتظامیہ بارش کے پانی کی نکاسی کا نظام اپ گریڈ کرنا چاہتی ہے
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ میٹا کی موجودہ پالیسی غیر ضروری ہے، نگراں بورڈ
دنیا موبائل فون چارجر سے لگنے والی آگ سے چار بہن بھائی جھلس کر ہلاک بچوں کے والدین انہیں بچانے کے لیے کمرے میں پہنچے تو وہ بھی جھلس کر زخمی ہوگئے
دنیا جنگ بندی مذاکرات ناکام، اسرائیل نے حماس پر الزام دھردیا حماس مکمل جنگ بندی، اسرائیلی فوجیوں کے انخلا، فلسطینیوں کی واپسی کے مطالبے پر ڈٹ گئی
دنیا داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا پر امریکی محکمہ انصاف کا مقدمہ کسی سرکاری ملازم کو مذہب اور ملازمت میں سے ایک کو اختیار کرنے کو نہ کہا جائے، سرکاری وکیل
دنیا دہلی کے وزیر اعلیٰ کل ہائی کورٹ میں کیا بتانے والے ہیں؟ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو 250 چھاپوں میں کچھ نہیں ملا، اہلیہ سنیتا کی پریس کانفرنس
دنیا امریکا میں پُل گرانے والے جہاز کی کمپنی جرمانہ کیسے گھٹاسکتی ہے؟ 1851 کا امریکی قانون سنگاپور کی 'گرین اوشن پرائیویٹ لمٹیڈ' کی خاصی مدد کرسکتا ہے
دنیا بھارتی شرح پیدائش کم، آبادی گرنے کا امکان 1950 شرحِ پیدائش 6 تھی، 2021 تک 2 فیصد سالانہ ہوگئی، غیر متوازن آبادی، افرادی قوت میں کمی کا خدشہ
دنیا بالٹی مور میں پل تباہ کرنے والے جہاز کا عملہ بھارتی نکلا جہاز کی طرف سے الرٹ جاری ہونے پر اہلکاروں نے بہت سی گاڑیوں کو پُل پر چڑھنے سے روکا
دنیا ایران نے کئی محاذ کھول لیے، بڑی جنگ کا خطرہ ہے، اسرائیل کا واویلا لبنان، شام، عراق اور یمن میں عسکریت پسندوں کو فنڈز اور اسلحہ دیا جارہا ہے، نیوز ویک کی رپورٹ
دنیا نریندر مودی کو دیوتا بنایا جارہا ہے، بھارتی تجزیہ کار ریاستوں کے اختیارات بھی مرکز نے بٹورلیے، سیاسی، معاشی اور معاشرتی تقسیم بڑھ گئی
دنیا غزہ : سمندر میں گرا امدادی سامان اٹھانے کے دوران ڈوب کر 12 اور بھگدڑ سے 6 جاں بحق رفح میں گھروں پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 12 افراد شہید