حوثیوں کے بحری جہازوں پر میزائل حملے، متعدد ہلاکتیں حماس نے عوام کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم کردی، جوانوں کا شہر میں گشت جاری
سعودی ادارہ فلکیات کے سربراہ نے پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا مصر کے ادارہ فلکیات نے بھی پیر کو پہلے روزے کی پیش گوئی کردی
لائف اسٹائل ’بس کسی طرح حفاظت سے اتر جاؤں‘، بھارتی کمپنی کے جہاز کی حالت دیکھ کر خاتون کی سانسیں رک گئیں جہاز کی سیٹوں پر سے کشن ہی غائب
دنیا مصنوعی ذہانت کے راز چرانے پر چینی سوفٹ ویئر انجینیر گرفتار لیون ڈنگ گوگل کا ملازم تھا، اے آئی ماڈلز کے بنیادی ڈھانچے کا مواد چرانے کا الزام
دنیا بھارت کے ٹیک سیکٹر کے لیے ایک اور بڑا دھچکا 'بائیجو' کے بعد پے ٹی ایم میں بھی گھپلوں کا انکشاف، سرمایہ کار اعتماد کھو بیٹھے۔
دنیا یورپ میں معروف برانڈز کے مقابلے میں ’فلسطین کولا‘ متعارف سوئیڈن کے 2 فلسطینی بھائیون کی وڈیو وائرل، اسرائیل نواز اداروں کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی۔
دنیا امارات میں رمضان کے دوران زکٰوۃ و خیرات دینے کیلئے نئے قوانین نافذ لینے اور دینے دونوں پر پابندی لگی ہے۔ خلاف قانون عطیات وصل کرنے والے پر پانچ لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔
لائف اسٹائل 45 سالہ بھارتی شخص کو خاتون کے ہاتھ لگا دیے 2020 میں راج کمار ٹرین حادثے میں اپنے دونوں ہاتھ گنوا بیٹھے تھے
دنیا عظیم ناول نگار گیبریل گارشیا مارکیز کے بیٹوں کی باپ سے ’غداری‘ آخری ناول شائع کردیا، مارکیز نے مسودہ تلف کرنے کی وصیت کی تھی
دنیا کابل حکومت کی مسلح افواج کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی فضائی حدود بدستور امریکی کنٹرول میں ، پڑوسی ملک سے ڈرون داخل ہوتے ہیں، افغان آرمی چیف
دنیا مصنوعی ذہانت کا عمدہ استعمال، قطر ایئرویز نے میدان مار لیا ہولوگرافک ورچوئل کیبن کریو مسافروں کو ریئل ٹائم میں تمام ضروری خدمات فراہم کرے گا۔
دنیا نکی ہیلی نے امریکی صدارتی امیدوار بننے سے دستبرداری کا اعلان کردیا ٹرمپ کو میرے حامیوں کے ووٹ محنت سے لینا ہوں گے، نیکی ہیلی