بھارت کو نکال کر مالدیپ نے چین سے دفاعی معاہدہ کرلیا 10مئی کے بعد بھارتی فوجی سادہ لباس میں بھی مالدیپ میں نہیں رہ سکتی،صدر
فرانس اسقاط حمل کو آئین میں شامل کرنے والا پہلا ملک بن گیا صدر میکرون اس اقدام کو فرانسیسی فخر قرار دے رہے ہیں
دنیا تیل کی قیمتوں میں کمی مارکیٹ حالیہ ہفتوں میں بہتری کے بنیادی اصولوں کے درمیان اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔
دنیا تین ممالک سے بیدخل افغان مہاجرین ایک ساتھ واپس، کابل حکومت سے ملازمتوں کا مطالبہ رواں سال کے آغاز سے اب تک ایران، پاکستان اور ترکی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد تارکین افغانستان واپس پہنچے ہیں۔
دنیا بحیرہ احمر میں کیبل تباہ ہونے سے انٹرنیٹ سروس میں خلل کیبل کو نقصان پہنچنے سے کئی ممالک کو انٹرنیٹ کی فراہمی میں خلل آ رہا ہے
دنیا ’جو بائیڈن اپنی لڑائی خود لڑیں‘ ٹرمپ امریکی صدارتی الیکشن کیلئے اہل قرار اہم فیصلہ ہے جو ملک میں اتحاد پیدا کرے گا، سابق امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ
دنیا بھارتی کسانوں کا احتجاج 21 روز بھی جاری، ’ریل روکو‘ تحریک کا اعلان مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے، کسان مظاہرین
دنیا رمضان میں صرف تین گھنٹے کام، امارات نے اوقات کار جاری کردیے اعلان اماراتی وزیر ہیومن ریسوس کی جانب سے کیا گیا تھا
دنیا حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک میں طواف کے قواعد کا اعلان کردیا مطاف میں صرف طواف ہو گا، نماز کی اجازت نہیں، انتظامیہ
دنیا ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، اُن کی جگہ کس نے لی؟ ایلون مسک کے پاس اب 197.7 بلین ڈالر کی دولت ہے
دنیا سیما حیدر اور سچن کے لیے نئی قانونی مشکل کھڑی ہوگئی غلام حیدر نے بھارتی وکیل کی وساطت سے دونوں کو نوٹس بھجوا دیا