افغان طالبان کی پاکستان میں حملوں پر ٹی ٹی پی کو سخت وارننگ کی اطلاعات پاکستان سے ایک اور ہائی پروفائل وفد نے افغانستان کا دورہ کیا ہے، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ
بھارت میں ہسپانوی خاتون سیاح کے ساتھ شوہر کی موجودگی میں اجتماعی زیادتی خاتون خیمے سے باہر آئیں تو چھ سات لوگوں نے انہیں پکڑ لیا اور کچھ فاصلے پر لے جا کر ان کے ساتھ زیادتی کی
برطانوی پارلیمنٹ میں حماس کیلئے حمایت پر وزیر اعظم سیخ پا فلسطینیوں پر مظالم کی پارلیمنٹ میں گونج برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک سے ہضم نہ ہوسکی
دنیا ہندوستان نے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو روک لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ملٹری گریڈ سامان کے نام پر شر انگیزی
دنیا امریکا میں اسقاطِ حمل کی دوا آزادانہ فروخت کرنے کی تیاری سپریم کورٹ ایک درخواست کی سماعت کے دوران خواتین کو اس دوا کے آن لائن حصول سے روک سکتی ہے۔
دنیا یورپ اور امریکا میں کار شو دم توڑنے لگے چین کے ساتھ دوڑ میں گاڑیاں بنانے والے بیشتر مغربی اداروں کا سانس پُھول گیا
لائف اسٹائل اسرائیلی سفارتکار کے بیٹے کی قیدی نے درگت بنا دی اسرائیلی سفارتکار کا بیٹا میامی کی مقامی جیل میں سزا کاٹ رہا ہے
دنیا ایلون مسک نے جی پی ٹی بنانے والی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ٹیسلا اور X کے مالک نے سام آلٹمین پر کمپنی کے اصولوں کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
دنیا چین میں شدید برفباری سے فصلیں تباہ، دیوار چین نے سفید چادر اوڑھ لی چین میں گرتے درجہ حرارت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
دنیا ہنگری نے تارکین وطن کے لیے رہائشی پرمٹس کی میعاد بڑھا دی نئی درخواستوں پر اقدامات 30 اپریل 2024 تک موخر کردیے گئے، نئے امیگریشن قواعد نافذ
دنیا جرمنی نے غیر ملکی ہنرمندوں کیلئے ویزا آسان بنادیا افرادی قوت کی قلت دور کرنے کیلئے میگریشن قوانین میں دوسرے مرحلے کی تبدیلیاں نافذ
لائف اسٹائل ابو ظہبی: عرب دنیا کے پہلے مندر میں جانے کے لیے مخصوص لباس پہننا ہوگا حکام نے مندر جانے والوں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کردیا
دنیا عثمانیہ یونیورسٹی کا چوکیدار ہائی اسکول ٹیچر بن گیا تنخواہ کم وبیش 2 لاکھ 68 ہزار روپے ملا کرے گی۔
دنیا امریکی صدر نے غزہ کے شہریوں کو خوراک پہنچانے کا اعلان کردیا 'صورتحال میں بہتری کے لیے جو ہوسکے گا کریں گے' جو بائیڈن