غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی، امداد کیلئے کھڑے افراد پر بمباری اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اب تک حماس کے 10 ہزار جنگجو مارے گئے ہیں
آسٹریلوی انٹیلیجنس چیف نے سیاستدان پر ملک بیچنے کا الزام لگا دیا، ہنگامہ برپا مائیک برجس کے انکشاف سے سیاست دان برہم، حکومت سے نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔
یونان : ہولناک ٹرین حادثے کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں شٹ ڈاؤن پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں، پارلیمنٹ اور ٹرین اسٹیشن پر پیٹرول بموں سے حملے
لائف اسٹائل فلسطینیوں کی حمایت پر برطرف امریکی ٹی وی میزبان نے میڈیا کمپنی لانچ کردی 'زیٹو' سے میڈیا اور ہالی وڈ انڈسٹری کے بڑے نام جوڑنے کی کوشش ہو رہی ہے، مہدی حسن کا وڈیو پیغام
لائف اسٹائل ’بنٹی اور ببلی‘ بننے والے جوڑے کو ڈکیتی کرنا مہنگا پڑا جوڑے نے شاطرانہ انداز سے گاڑی چوری کی، تاہم پولیس سے بچ نہ پائے
دنیا کسانوں کو احتجاج سے باز رکھنے کیلئے ہریانہ حکومت کا نیا ہتھکنڈا پولیس نے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کردی، کسان قیادت احتجاجی تحریک پر آج اہم فیصلہ کریگی۔
دنیا رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے
دنیا انڈونیشیا نے نیٹ میٹرنگ ختم کردی نیٹ میٹرنگ کے خاتمے سے رہائشی اور چھوٹے کاروباری پی وی صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا
دنیا نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کیوی وزیر اعظم کرسٹوفر لگزن کا فلسطینیوں پر یہودی آبادگاروں کے حملوں پر بھی اظہارِ تشویش
دنیا شہزادہ ہیری برطانیہ میں سیکیورٹی نہ دینے کیخلاف دائر کیس ہار گئے ہیری شاہی محل کو چھوڑ کر امریکی ریاست کیلی فارنیا منتقل ہو چکے ہیں
دنیا غیر قانونی تارکین وطن کے لیے آسانی، امریکا کا ویزا پالیسی پر نیا اعلان امریکی کمپنیوں میں کام کرنے والے غیر ملکی اس پالیسی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
دنیا مودی سرکار کے نظریے کی ناقد کشمیری ماہر تعلیم کو بھارت داخلے سے روک دیا گیا پروفیسر نتاشا کرناٹک حکومت کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کیلیے برطانیہ سے بھارت پہنچی تھیں
لائف اسٹائل ایک جھوٹ نے خاتون کو 8 لاکھ ڈالرز سے محروم کردیا آئرش ہائی کورٹ نے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خاتون کا انشورنس کلیم مسترد کردیا۔