مسلم ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ مقدس مہہینے کا آغاز کس تاریخ سے ہونے کا امکان ہے؟
سازشی نظریات سے گھری روتھس چائلڈ فیملی کے سربراہ انتقال کرگئے جیکب روتھس چائلڈ اسرائیل اور یہود پسندانہ عزائم کیلئے کھل کر خرچ کرتے تھے۔
کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے والی کمپنی کا افسر تھا، 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔
دنیا بھارت کا ایک اور باشندہ یوکرین جنگ میں مارا گیا گجرات کے شہر سورت کا ہیمل منگوکیا آن لائن اشتہار کے ذریعے چنئی سے ماسکو گیا تھا۔
دنیا برطانوی مصنفہ کو بنگالورو ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا گیا کول کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے، آر ایس ایس پر شدید نکتہ چینی کی تھی
دنیا امارات کیلئے 5 سالہ ملٹی انٹری ویزا کیا ہے، کیسے کام کرتا ہے؟ سال میں 180 دن تک قیام ممکن ہوگا، 4 ہزار ڈالر کا بینک بیلینس، انشورنس اور رہائش کا ثبوت
لائف اسٹائل لبوں پر تیرا نام ہمیشہ: نوجوان نے محبوبہ کا نام ہونٹوں پر ٹیٹو کرا لیا بھارتی نوجوان کے عمل پر صارفین بھی حیران رہ گئے
لائف اسٹائل بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم ریاست آسام کے مسلمانوں نے مودی حکومت کے اقدام کو الیکشن مہم کا حصہ قرار دے دیا
دنیا امریکا میں انتہائی مالدار افراد سالانہ 150 ارب ڈالر کا انکم ٹیکس چرانے لگے غیر قانونی سرگرمیوں کی کمائی پر ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی نشاندہی پر 15 فیصد انعام
دنیا سعودی عرب 2030 تک 75 لاکھ بھارتیوں کی آمد کا منتظر 96 گھنٹے کے مفت ویزا کی سہولت، گزشتہ برس 15 لاکھ بھارتی باشندے سعودی عرب گئے۔
دنیا طالبان نے 84 سالہ آسٹریائی مغوی کو رہا کردیا قطر نے ثالثی کی، انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست سیاست دان کو گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل برطانوی بادشاہ چارلس بھی کینسر کا روحانی علاج ڈھونڈنے لگے 67 سالہ گریک آرتھوڈوکس راہب افرائیم سے رابطہ، علاج کے دوران بھی فرائضِ منصبی انجام دیتے رہیں گے
دنیا امریکی امیگریشن: ڈونلڈ ٹرمپ نے شہزادہ ہیری کو لال جھنڈی دکھا دی 'دوبارہ صدرمنتخب ہو ا تو ہیری کی کوئی مدد نہیں کروں گا'
دنیا غزہ کی آزادی کیلئے خود کو آگ لگانے والا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگاتے آرون نے کہا تھا اب قتلِ عام کا حصہ نہیں بنوں گا