خواتین کیریئر بنانے میں مصروف، شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی آگئی لوگوں کو خاندان شروع کرنے کی ترغیب دینے کے لئے مالی اقدامات متعارف
’میں زندہ اور تندرست ہوں‘، مقتول عراقی صدر صدام حسین کی 2024 میں ویڈیو ریلیز عربی زبان میں جاری ویڈیو میں صدام کہہ رہے ہیں کہ وہ 2024 میں زندہ ہیں
ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعویٰ، کتنے جوہری بم بنا لیے؟ ایران اپنے نیوکلئیر بموں کا اعلان کیوں نہیں کر رہا؟ امریکہ اور اسرائیل خاموش کیوں ہیں؟
دنیا افغان طالبان نے میڈیا کا تصاویر کھینچنا ’بڑا گناہ‘ قرار دے دیا طالبان حکام کو رواں ہفتے حکم دیا گیا تھا کہ وہ جاندار چیزوں کی تصاویر نہ لیں
دنیا بکتر بند ٹریکٹر، کرینیں اور جگاڑو ہتھیار، بھارتی کسان دلی پر دھاوا بولنے کو تیار ٹکراؤ کیلئے کسانوں کی تیاری دیکھ کر پولیس کے ہاتھ پاؤں پھول گئے
دنیا بھارتی باشندے روسی فوج میں شامل ہو کر یوکرائن سے لڑنے لگے متعدد ریاستوں سے تعلق رکھنے والے 18 افراد کو ایجنٹ نے پھنسوادا، بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
دنیا کسان مارچ : دہلی میں ہائی الرٹ، پنجاب و ہریانہ حکومتوں میں ٹھن گئی 15 ہزار کسانوں کے قافلے میں 1200 ٹریکٹر، 300 کاریں اور ہیوی مشینری، پنجاب ہریانہ سرحد پر کشیدگی
دنیا سعودی عرب میں سانس کی بیماری ’میرس‘ پھر جڑ پکڑنے لگی 2 اموات واقع ہوچکی ہیں، سعودی وزارتِ صحت نے عالمی ادارہ صحت کو مطلع کردیا۔
دنیا عظیم براڈکاسٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے 54 ہزار ریڈیو پروگرام پیش کیے، 19 ہزار وائس اوور کیے، بناکا گیت مالا اور 'پائیدان' کی اصطلاح سے شہرت پائی۔
دنیا امریکا چین کشیدگی مٹانے میں پاکستان پھر کلیدی کردار کا خواہش مند دونوں عالمی طاقتیں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھائیں، امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان
دنیا فلسطین پر اسرائیلی قبضہ، عالمی عدالت میں امریکا اور روس آج دلائل دیں گے صہیونی قبضے کے خلاف 26 فروری تک مصر اور فرانس سمیت 50 سے زائد ممالک کی رائے متوقع
دنیا نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے، میتھو ملر