روسی صدر کے سیاسی حریف جیل میں چل بسے، امریکا کا سخت رد عمل اگر ناوالنی کیموت کی تصدیق ہوتی ہے تو 'روس اس کا ذمہ دار ہے'۔ امریکی وزیر خارجہ
امریکا میں 43 میئرز نے تارکین وطن کے ورک پرمٹ کی توسیع کا مطالبہ کردیا فوری اقدام نہ کیا گیا تو معاشی سرگرمیاں سست پڑسکتی ہیں، توسیع اور تجدید کی 2 لاکھ 63 ہزار درخواستیں زیر التوا
دنیا خطبے کے دوران ترک مساجد کے امام ہاتھ میں تلوار کیوں رکھتے ہیں؟ امام مساجد ترکیہ میں تلوار لے کر ممبر پر کھڑے ہوتے ہیں
دنیا چیٹ جی پی ٹی بنانے والوں نے انقلابی اے آئی ماڈل متعارف کرادیا ٹیکسٹ کی بنیاد پر ایک منٹ کی وڈیو بنانے والا ماڈل فی الحال فنکاروں، ڈیزائنرز تک محدود
دنیا بھارتی چینل پر لیگی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی لڑائی، میزبان مزے لیتے رہے پاکستانی سیاستدان کی آپس کی لڑائی بھارتی چینل پر ریٹننگ کا ذریعہ بن گئی
دنیا پاکستان کے انتخابات میں دھمکیوں کی خبروں پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
دنیا اداکارہ کو متنازع ادائیگی پر ٹرمپ کو فوجداری مقدمے کا سامنا ٹرمپ فوجداری مقدمے کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے، نیو یارک میں سماعت 25 مارچ کو ہوگی
دنیا غزہ پر حملے جاری، صحافی اور اس اہل خانہ سمیت مزید 10 افراد شہید 24 گھنٹوں میں 112 شہادتیں، غزہ سے نقل مکانی جاری، خان یونس میں عالمی امدادی قافلہ صہیونی فوج نے روک لیا