عرب دنیا کے سب سے بڑے مندرکا افتتاح کل نریندر مودی کریں گے بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ عرب دنیا کا پہلا مندر ہے
افغان حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا دینے کا اعلان کردیا گورنر ارزگان اس سے قبل بھی توجہ طلب حکم نامے کی بدولت توجہ حاصل کر چکے ہیں
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھی پاکستانی الیکشن پر بول پڑیں بھارتی کٹھ پتلی حکومت کی سابق وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے بیان دیا
دنیا پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات چاہتے ہیں، امریکا الیکشن مسابقت پر مبنی تھے، اس حکومت کے ساتھ کام کرینگے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ