بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں مسجد و مدرسہ شہید، احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج ہلدوانی کے علاقے میں مقامی انتظامیہ کی مدد کیلئے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی تھی
گاندربل میں برفانی تودہ گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی تھیں
سنگاپور میں بھارتی نژاد کمپنی ڈائریکٹر کو سزائے قید 60 سالہ تلگا رتنم پر مالی و انتظامیہ بے قاعدگیوں کا الزام ثابت ہوگیا تھا
دنیا بھارتی قیادت کو امریکا کی قائدانہ اہلیت پر بھروسا نہیں، نکی ہیلی کا دعویٰ بدلتے عالمی حالات میں بھارت کی پالیسیاں دانش مندانہ، وہ روس سے قریب رہا ہے، فاکس بزنس نیوز سے انٹرویو
دنیا امریکی صدر بائیڈن بے دھیانی میں حماس کو ’اپوزیشن‘ کہہ گئے پریس کانفرنس میں بوکھلا کر کہا کوئی تحریک ہے، پھر ایک رپورٹر نے یاد دہانی کرائی
دنیا بھارت کے شہر چنئی میں کئی اسکولوں کو بھم سے اڑانے کی دھمکی پولیس نے اسکول خالی کروالیے، تلاشی پر دھماکا خیز مواد نہ ملا، حال ہی میں کئی شہروں کو دھمکیاں ملی ہیں۔
لائف اسٹائل امریکی سیاستدان کا ہم جنس پرستوں، ٹرانس جینڈرز سے اظہارِ بیزاری ویلینٹینا گومز نے کتاب جلا ڈالی، وڈیو وائرل، منتخب ہوکر بچوں کو اخلاق سوز مواد سے بچانے کا عزم
دنیا بغداد پر امریکی فوج کا حملہ، حزب اللہ کا سینیر کمانڈر جاں بحق ابو باقر السعدی حملوں کی منصوبہ بندی اور حملے میں شریک تھے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ
دنیا امریکی میڈیا میں پاکستان کے عام انتخابات کی منفی تصویر ٹائم، واشنگٹن پوسٹ اور سی این سین نے لکھا ہے کہ لوگ مایوس ہیں، انتخابی نتائج کا اندازہ ہے، ایک پارٹی کو روکا جارہا ہے
دنیا بھارت میں 10 لاکھ مربع کلومیٹر کے ’نوگو ایریا‘ میں گیس کی تلاش قطر سے 2050 تک سالانہ 75 لاکھ میٹرک ٹن مائع قدرتی گیس خریدنے کے معاہدے پر دستخط