چینی صدر کی طالبان سفیر سے اسناد کی وصولی، امریکی رد عمل بھی سامنے آگیا روس، ایران اور دیگر ممالک کابل کے ساتھ دوطرفہ سفارتی تعلقات کو بہتر بنائیں، ترجمان طالبان
مشرق وسطیٰ میں امریکا کے فوجی اڈے کیوں موجود ہیں اور وہ کہاں ہیں؟ مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا اڈہ قطر میں واقع ہے، رپورٹ
دنیا چلتی ٹرین میں سوار ہونے والا شہری مشکل میں پڑ گیا متاثرہ شخص پھسل کر ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا
دنیا حماس سے لڑنے کیلئے اسرائیل جانے کے خواہشمند بھارتی قبائلی کون ہیں؟ منی پور اور میزورم میں آباد کمیونٹی خود کو گم شدہ اسرائیلی قبیلہ گردانتی ہے، ہزاروں افراد منتقل بھی ہوچکے ہیں
دنیا پاکستان اور وینزویلا میں سزاؤں پر امریکہ کا متضاد موقف، صحافی نے سوال اٹھا دیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کی سزا پر تبصرے سے گریز کیا تھا
دنیا دہلی میں 700 برس پرانی مسجد شہید سیکولر ہونے کے دعویدار بھارت میں ایک اور مسجد شہید کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
پاکستان پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارت کیخلاف کارروائی کی چین نے حمایت کردی اسلام آباد کے الزامات پر فوری توجہ دی جائے، انسدادِ دہشت گردی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، چینی وزارتِ خارجہ
دنیا سعودی عرب میں اعلیٰ عہدیدار رشوت لینے پر گرفتار امر المدی پر 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے غیر قانونی ٹھیکے لینے اور منی لانڈرنگ کا الزام
دنیا بیوروکریٹ اہلیہ کو قتل کرنے والے کا بھید ’واشنگ مشین‘ نے کھول دیا ملزم نے قتل کو طبعی رنگ دینے کی کوشش کی تھی
دنیا ’پہلے دیوتاؤں پر یقین کا عہد کریں‘ غیرہندو افراد کیلئے نیا حکم مندر کوئی پکنک اسپاٹ یا تفریحی مقام نہیں ہے، مدراس ہائیکورٹ
دنیا مالدیپ کو خطے کے چودھری سے ٹکرانا مہنگا پڑگیا صدر محمد معزو کے مواخذے کی تیاری، سیاسی بحران کے دوران پراسیکیوٹر جنرل پر خنجروں کے وار
دنیا امریکا نے ایچ ون بی ویزا کے لیے نئی شرائط متعارف کرا دیں 29 جنوری سے یکم اپریل تک پائلٹ پروگرام کے تحت ٹیک پروفیشنلز کوخصوصی فائدہ پہنچے گا
دنیا اسرائیل 30 برس سے ناکام ہے، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں، برطانوی وزیر خارجہ 'تمام اسرائیلی مغوی رہا کیے جائیں اور حماس حملے روک دے'
دنیا خام تیل کی قیمت مستقبل میں کتنی ہوگی، فنانشل ٹائمز کا بڑا دعویٰ طلب بڑھنے کے باوجود تیل برآمد کرنے والے ممالک پیداوار بڑھا رہے ہیں نہ رسد
دنیا ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 19 افراد جاں بحق 22 افراد زخمی، لاشوں کی شناخت کا عمل جاری
دنیا بھارتی فوج جعلی انکاؤنٹرز کی اسپیشلسٹ بن گئی بھارتی فوج کے افسران ترقی، تمغوں اور اچھی رپورٹ کے لئے جعلی آپریشن اور انکاؤنٹرز کرتے ہیں
دنیا اسرائیلی کمانڈوز کا طبی عملے کے لباس میں فلسطین کے اسپتال پر چھاپہ، مریضوں کو گولیاں ماری دیں شہر جنین میں واقع ابن سینا اسپتال میں گھس کر 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا