▶️ ویڈیوز شائع 18 اپريل 2024 01:30pm پاکستانی نوجوان نے کمپیوٹر کی بورڈ سے گاڑی چلا کر سب کو حیران کردیا 20 سالہ طالب علم احسان عباسی نے کمپیوٹر کی بورڈ کے ذریعے موٹرکار مکمل کنٹرول کرکے بغیر ڈرائیور کے چلائی