پاکستان 19 کروڑ پاؤنڈ کیس، زبیدہ جلال اور اعظم خان کے بیانات قلم بند اگلی سماعت پر بیانات پر جرح ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب ریفرنس میں ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 03:01pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کابینہ کے 3 وزراء گواہ بن گئے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی شائع 09 دسمبر 2023 08:42pm