ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دے دی میچ میں بیٹنگ کے دوران آسٹریلیا کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 03:20pm