پاکستان ظل شاہ ٹریفک حادثہ موت کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع سیشن کورٹ لاہور نے عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کی شائع 31 مارچ 2023 10:00am
پاکستان ظل شاہ قتل کیس : فواد چودھری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانت منظور ملزمان کو 4 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم شائع 25 مارچ 2023 12:55pm
پاکستان ظل شاہ ہلاکت: جوڈیشل کمیشن کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریق ہیں شائع 14 مارچ 2023 10:45am
پاکستان پی ٹی آئی رہنما عمران خان کی رہائشگاہ پر لے گئے، ڈھائی گھنٹے بعد ملاقات ہوئی، ظل شاہ کے والد کے انکشافات ایف آئی آر پر بعد میں احساس ہوا کہ یہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہوگی، لیاقت علی کی ”فیصلہ آپ کا“ میں گفتگو اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:55am
پاکستان ظل شاہ کی ایف آئی آر سے قتل عمد کی دفعہ ختم عدالت نے دفعہ 322 کے تحت ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ شائع 13 مارچ 2023 05:50pm
پاکستان ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا حکم دے، استدعا شائع 13 مارچ 2023 01:03pm
پاکستان یہ ایمرجنسی لگانے کیلئے مجھے قتل یا کوئی دھماکا کروائیں گے، عمران خان عمران خان کا کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان شائع 11 مارچ 2023 07:25pm
پاکستان ظل شاہ کی موت تشدد سے نہیں گاڑی حادثے میں ہوئی، ڈرائیور اور کارکنان کا اعترافی بیان ظل شاہ کی موت میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کے اعترافی بیانات جاری شائع 11 مارچ 2023 06:22pm
پاکستان کرائم منسٹر کا ٹائٹل اب شہباز شریف کے بجائے محسن نقوی کے پاس ہے، فواد چوہدری علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ شائع 11 مارچ 2023 04:16pm